مسائل و فضائل

کم بولنے والے کم ہیں – افضل ایمان

کم بولنے والے کم ہیں حضرت سیِّدُنااَنَس بن مالک اورحضرت سیِّدُناعبْدُاللّٰہبن عُمَررَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا بیان کرتے ہیں کہ حُضُورنبی پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:’’خاموشی حکمت ہے اوراس پر عمل کرنے والے کم ہیں۔‘‘(۲) افضل… Read More

شیطان سے جیتنے کا نُسخہ – بغیر پوچھے جواب مل گیا(حکایت)

شیطان سے جیتنے کا نُسخہ حضرت سیِّدُناابوسعیدخُدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ مکی مدنی آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشادفرمایا:’’پرہیزگاری اختیارکرو یہ ہربھلائی کا مجموعہ ہے اور بھلائی کی بات کہنے کے علاوہ اپنی… Read More

شیطان کو بھگانے کا نُسخہ-حکمت کے 10حصے-نہ بولنے میں نوگُن

شیطان کو بھگانے کا نُسخہ حضرت سیِّدُناابوذَرغِفاری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ مکی مدنی مصطفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے ارشادفرمایا:’’تم پرنیکی کی بات کے علاوہ طویل خاموشی لازم ہے کیونکہ یہ شیطان… Read More

40ہزاراولاد کا اجتماع!(حکایت)-ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟(حکایت)

40ہزاراولاد کا اجتماع!(حکایت) حضرت سیِّدُنااَنَس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ نورکے پیکر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشادفرمایا:’’اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ نے جب حضرت آدم (عَلَـیْہِ السَّلَام)کوزمین پراتاراتو جتنا اللّٰہ(عَزَّوَجَلَّ)نے چاہا اتنا عرصہ آپ زمین پررہے۔ایک روزآپ… Read More

بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی

بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی حضرت سیِّدُناعُبادہ بن صامِت رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ایک روز گھر سے باہَر تشریف لائے اور ُسواری پرسُوار… Read More

سب سے عُمدہ اورآسان عمل

سب سے عُمدہ اورآسان عمل حضرت سیِّدُناامام شَعْبِی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی سے روایت ہے کہ حُضُور پُرنورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ایک صحابی سے ارشادفرمایا:’’کیا میں تمہیں سب سے عمدہ اور سب سے آسان عمل کے بارے… Read More

بدن پر ہلکا اور میزان میں بھاری

بدن پر ہلکا اور میزان میں بھاری حضرت سیِّدُناابوذَرغِفاری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ حُضُور نبی رحمت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے ارشادفرمایا:’’ کیامیں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں جوبدن پرہلکااورمیزانِ عمل میں… Read More

خاموشی میں نَجات ہے-سلامَتی چاہنے والا خاموش رہے

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی تما م تعریفیں اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں ،وُہی کافی ہے اور اس کے چُنے ہوئے بندوں پرسلام ہو حضرت سیِّدُناامام جَلالُ الدِّین عبد الرحمن سُیُوطی شافِعی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی فرماتے ہیں:… Read More

تجارت اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا معمول

تجارت اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا معمول اگر ہم صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی سیرت پر نظر ڈالیں تو ہرطرف تقویٰ وپرہیزگاری اور طلبِ رضائے الٰہی کی بہاریں نظر آتی ہیں۔وہ مقبولانِ خدا تجارت تو کرتے مگر کبھی خدا… Read More

دیانتداری کی اعلیٰ مثال

دیانتداری کی اعلیٰ مثال مروی ہے کہ حضرت سَیِّدُنا یونس بن عُبَیْد بَصْری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ ِ الْقَوِی کے پاس مختلف اقسام اور مختلف قیمتوں کے حُلّے(چادریں،جبے)تھے۔ ان میں سے ایک قسم ایسی تھی کہ ہر حُلّے کی قیمت 400درہم… Read More