مسائل و فضائل

رِقّت بھری دعا:

رِقّت بھری دعا: اے میرے مالک ومولیٰ عزَّوَجَلَّ ! اگرہم گناہوں کی وجہ سے تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں تو حُسنِ ظن نے ہمیں تیرے ثواب کی بھی طمع دے رکھی ہے۔ اگر تو معاف فرما دے تو تجھ سے… Read More

فقرمیں چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے:

فقرمیں چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے: منقول ہے کہ فقیر کے پاس فقرمیں کم از کم چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے: (۱)۔۔۔۔۔۔ ایسا علم جو اسے مزیَّن کردے (۲)۔۔۔۔۔۔ ایسا تقوی جو اس کی حفاظت کرے (۳)۔۔۔۔۔۔ ایسا… Read More

اِبلیس کو خوش کرنے والے کام:

اِبلیس کو خوش کرنے والے کام: فقراء کو نصیحت: حضرتِ سیِّدُنا شیخ جنید رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:''اے گروہِ فقراء! اللہ عزَّوَجَلَّ سے تمہارے تعلق کی وجہ سے تمہاری عزَّت کی جاتی ہے اوراسی وجہ سے تم پہچانے جاتے ہولہٰذا… Read More

فرمانبردار بیٹے کی موت سے ماں بھی فوت ہوگئی:

فرمانبردار بیٹے کی موت سے ماں بھی فوت ہوگئی: ایک بزرگ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا بیان ہے کہ ایک سال میں نے بیت اللہ شریف کا حج کیا۔ جب لو ٹنے کا ارادہ کیا تو دیکھا کہ ایک نوجوان جس… Read More

مقامِ فنا:

مقامِ فنا: حضرتِ سیِّدُنا ابو بکرشبلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں کہ میں نے ایک پہاڑ پر ریحانہ عابدہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کویہ شعر پڑھتے سنا: ؎ اَحْضَرْتَنِیْ فِیْکَ وَلٰکِنْ غَیْبَتِیْ فِیْ التَّجَلِّیْ ترجمہ: (اے میرے رب!) تو نے… Read More

حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃوالسلام کا پرندوں کو زندہ کرنا:

حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃوالسلام کا پرندوں کو زندہ کرنا: منقول ہے کہ جب حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃوالسلام نے عرض کی: ''اے میرے مولیٰ عَزَّوَجَلَّ!مجھے دکھا تو مردوں کو کیسے زندہ فرماتا ہے؟''تواللہ عزَّوَجَلَّ نے… Read More

حضرتِ سیِّدُنا ایوب علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام کا امتحان:

حضرتِ سیِّدُنا ایوب علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام کا امتحان: منقول ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا ایوب علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃوالسلام کی آزمائش کا وقت قریب آیاتوحضرتِ سیِّدُنا جبرائیل علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے حا ضر ہوکر عرض کی:'' اے… Read More

چھ کاموں میں جلدی کرو:

جنت کا خزانہ : منقول ہے کہ چار چیزیں جنت کا خزانہ ہیں: (۱)۔۔۔۔۔۔مصیبت کو چھپانا(۲)۔۔۔۔۔۔فاقہ کشی کو چھپانا (۳)۔۔۔۔۔۔ چھپا کر صدقہ دینا اور (۴) ۔۔۔۔۔۔ دُکھ تکلیف کو چھپانا۔ایک قول یہ ہے کہ کامل انسان میں دو خوبیاں… Read More

جہنمیوں کی پکار کاجواب:

جہنمیوں کی پکار کاجواب: حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ''جہنمی داروغۂ جہنم کو پکا ریں گے لیکن انہیں چالیس سال تک کوئی جواب نہ ملے گا پھرجواب دیا جائے گا : '' اِنَّکُمْ مّٰکِثُوْنَ ترجمۂ… Read More

جہنمیوں کاگوشت جھڑ جائے گا :

جہنمیوں کاگوشت جھڑ جائے گا : حضرتِ سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہ ٌ عَنِ الْعُیوب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''جب اہلِ دوزخ… Read More