مسائل و فضائل

شب ِ قدر فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں:

شب ِ قدر فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں: حضرتِ سیِّدُنا ابوہریر ہ اورعبداللہ بن عبا س رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے مروی ہے کہ شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال، دافِعِ رنج و مَلال، صاحب ِجُودو نوال، رسولِ بے… Read More

شب ِ قدر کے نور کے متعلق مختلف اقوال:

شب ِ قدر کے نور کے متعلق مختلف اقوال: ایک قو ل یہ ہے کہ اس رات کو نو ر کے ساتھ خاص کیاگیااور فضلیت دی گئی ہے جو آسما ن سے اللہ عزَّوَجَلَّ کے نو ر ی جھنڈے کی… Read More

شب قدر کی علامات : لیلۃ القدرکی دعا:

شب قدر کی علامات : حضرتِ سیِّدُناجابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ رحمت نشان… Read More

آخری سات راتوں میں تلاش کرو

آخری سات راتوں میں تلاش کرو: حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ'' کچھ صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے آخری سات راتوں میں خواب میں شب ِقدر دیکھی تو حضورنبئ پاک، صاحبِ لَوْلاک، سیّاحِ اَفلاک صلَّی… Read More

شب ِ قدرہزار مہینوں سے بہترہے

شب ِ قدرہزار مہینوں سے بہترہے: ارشادِ باری تعالیٰ ہے : (1) وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ ؕ﴿2﴾لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہۡرٍ ؕ﴿3﴾ ترجمۂ کنزالایمان :اور تم نے کیا جانا کیا شب قدر، شبِ قدرہزار مہینوں سے… Read More

لیلۃُ القدْرکہنے کی وجہ

لیلۃُ القدْرکہنے کی وجہ: اسے لیلۃالقدر کہنے کی پانچ وجوہات ہیں: (۱)۔۔۔۔۔۔قدر کامعنی عظمت ہے، اورچونکہ یہ رات بھی عظمت والی ہے اس لئے اسے لیلۃالقدر کہا جاتا ہے۔ (۲)۔۔۔۔۔۔قدر کا معنی تنگی ہے، چونکہ اس رات زمین اپنی وسعت… Read More

شبِ قدْر کےفضائل

شبِ قدْر کےفضائل حمدِ باری تعالیٰ: سب خوبیاں اللہ عزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے دلو ں کو پا ک اور منو ر کیا، ستا رو ں کو رو شنی دی، ہو ا ؤ ں کو مسخر کیا، بادَلوں کو… Read More

روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوزخ سے رہائی:

روزانہ دس لاکھ گنہگاروں کی دوزخ سے رہائی: منقول ہے کہ جب ماہِ رمضان آتا ہے تو جنت کو ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک سجا یا جا تا ہے یہا ں تک کہ جب اس کی پہلی را ت… Read More

تائبین کے لئے بخشش کی نوید:

تائبین کے لئے بخشش کی نوید: ایک بزرگ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ماہِ رمضا ن کے آخری جمعہ حضرتِ منصوربن عمار واعِظ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی محفل میں حاضر ہوا۔ آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے اس کے… Read More

روزے کا ثواب دیدارِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ ہے :

روزے کا ثواب دیدارِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ ہے : حضرتِ سیِّدُناابوسلیمان دارانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ایک مرتبہ گرمیوں میں روزہ رکھا پھر سوگئے۔ خواب میں ایک شخص کو دیکھا جو یہ کہہ رہا تھا: ''اے ابوسلیمان دارانی(رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ)! کیا… Read More