islam

بلاوجہ شرعی مسلمان کو ڈرانا دھمکانا

بلاوجہ شرعی مسلمان کو ڈرانا دھمکانا کسی مسلمان کو ڈرانے یا دھمکی دینے سے اسے تکلیف پہنچتی ہے اور یہ ممنوع ہے ۔ سرورِ عالم صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا :''جس نے کسی مسلمان کو ناحق اذیت دی اس… Read More

قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا

قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔(حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی… Read More

ناجائز سفارش کرنا

ناجائز سفارش کرنا اس سے مراد ایسی سفارش ہے جس کے ذریعے کسی شرعی سزا کے نفاذ کو روکنے کی کوشش کی جائے جیسا کہ حضرتِ سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ عليہ… Read More

دورُخی اختیار کرنا

دورُخی اختیار کرنا اسے دوغلا پن بھی کہا جاتا ہے،اس سے مراد یہ ہے کہ انسان دودشمنوں کے درمیان لگائی بجھائی کرے یعنی جس کے پاس جائے اسی کی حمایت میں بولے ۔(احیاء العلوم ، کتاب آفات اللسان،ج۳،ص۱۹۵) حضرت عمار… Read More

نوحہ کرنے کا حکم

نوحہ کرنے کا حکم نوحہ سے مراد یہ ہے کہ میت کے اوصاف مبالغہ کے ساتھ بیان کر کے آواز سے رویا جائے،اسے بین بھی کہتے ہیں اوریہ بالاجماع حرام ہے۔ (بہار شریعت ،حصہ۴،مسئلہ نمبر۱۷، ص۳۵۷) اس کی مذمت کرتے… Read More

بغیر علم کے فتویٰ دینا

بغیر علم کے فتویٰ دینا ہمارے معاشرے میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں ہے جو علمِ دین سے بے بہرہ ہونے کے باجود دینی مسائل میں رائے زنی کو اپنا حق تصور کرتے ہیں اور لوگوں کو غلط مسائل… Read More

گالی دینا اور فحش کلامی کرنا

گالی دینا امام اہل ِ سنت الشاہ مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :''کسی مسلمان جاہل کو بھی بے اذن شرع گالی دینا حرام قطعی ہے ۔'' (فتاویٰ رضویہ ،ج۱۰،نصف اول ،ص ۱۴۰) حضرتِ سیدنا ابن مسعودرضی اللہ… Read More

کسی پر تہمت باندھنا

کسی پر تہمت باندھنا بلاثبوتِ شرعی کسی مسلمان پر الزامِ گناہ جائز نہیں بالخصوص کسی پر زنا کا الزام لگانا ، جس کی شرعی سزا یہ ہے کہ اگر کسی پر زنا کا الزام لگانے والا اگر اپنے دعوے کو… Read More

چغلی کھانا

چغلی کھانا علامہ نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :'' لوگوں میں فساد ڈالنے کیلئے ایک کی بات دوسرے کو بتانا ''چغلی ''ہے۔کسی ضرورتِ شرعی کے بغیر چغلی کرناحرام ہے مثلاً جسے بات پہنچا رہا ہے نہ پہنچانے میں اسے نقصان… Read More

ہرسنی سنائی بات آگے بڑھا دینا

ہرسنی سنائی بات آگے بڑھا دینا میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہرسنی سنائی بات کو بلاتحقیق آگے بڑھا دینا ممنوع ہے ، جیسا کہ حضرت سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلي الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا:… Read More