islam

اونٹ بول پڑا

 امام طبرانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ (360-260ھ) ' 'اَلْکَبِیْر۱؎''میں فرماتے ہیں : حسین بن اسحاق،فروہ بن عبداللہ بن سلمہ انصاری سے،وہ ہارون بن یحیٰ حاطبی سے،وہ زکریابن اسماعیل بن زیدبن ثابت سے،وہ اپنے والد سے،وہ اسماعیل سے،وہ اپنے چچاسلیمان بن زید… Read More

اونٹنی کے چورکافیصلہ

  امام بیہقی علیہ رحمۃ اللہ القوی (458-384ھ)امام ابو منصور عبد القاہربن طاہر سے،وہ ابو عمر و بن نُجَیْدسے ، وہ ابو مسلم سے ، وہ انصاری سے ، وہ اشعث سے اور وہ حضرت سیدنا حسن رضی اللہ تعالیٰ… Read More

دھوکے بازعورت کا ہاتھ کٹوا دیا

    امام عبدالرزاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (211-126ھ)''اَلْمُصَنَّف''میں فرماتے ہیں:''ابن جریج ۱؎، عکرمہ بن خالد سے اور وہ حضرت ابو بکر بن عبدالرحمن بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ''ایک عورت کسی عورت کے پاس آئی اورجھوٹ بولتے ہوئے… Read More

تین سودراہم کافیصلہ

    سیدناامام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ''عفان، حماد بن سلمہ سے ، وہ عبدالملک ابو جعفر سے ، وہ ابو نضرہ سے اور وہ حضرت سیدنا سعد بن اطول رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے… Read More

چھٹی حدیثِ پاک

     علامہ ابن سعدرحمۃاللہ تعالیٰ علیہ۱؎ (230-168ھ)''اَلطَّبَقَات۲؎''میں فرماتے ہیں کہ محمدبن عمر واقدی نے اپنے شیوخ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبردی کہ''مجذَّربن زیاد۳؎نے زمانہ جاہلیت میں کی رنجش کے سبب سویدبن صامت پر قابو پا کراسے قتل کردیااوریہ… Read More

پانچویں حدیثِ پاک

    سیدناامام احمدبن حنبل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(241-164ھ)اپنی''مُسْنَد۱؎''میں فرماتے ہیں :''رَوْح،عثمان الشحام سے،وہ مسلم بن ابو بکرہ سے اور وہ اپنے والد حضرت سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضورنبئ پاک،صاحبِ لَوْلاک، سیّاحِ اَفلاک… Read More

چوتھی حدیثِ پاک کی آٹھویں سند

   علامہ ابو بکر بن ابی شیبہ (235-159ھ) اورامام احمد بن مَنیع(244-160ھ) رحمہمااللہ تعالیٰ دو نوں اپنی اپنی'' مُسْنَد '' میں فرما تے ہیں کہ یزید بن ہارو ن ، عوام بن حوشب سے ، وہ طلحہ بن نافع ابو… Read More

چوتھی حدیثِ پاک کی ساتویں سند

     امام بزار علیہ رحمۃاللہ الغفّار ۱؎(292-210ھ)اپنی '' مُسْنَد۲؎'' میں فرماتے ہیں کہ ابراہیم بن عبداللہ کوفی ، عبداللہ بن شریک سے ، وہ اپنے والد سے ، وہ اعمش سے ، وہ ابو سفیان سے اور وہ حضرت… Read More

چوتھی حدیثِ پاک کی چھٹی سند

    امام ابویعلٰی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنی'' مُسْنَد'' میں فرماتے ہیں کہ محمد بن بکار ، ابو معشر سے ، وہ یعقوب بن زید بن طلحہ سے ، وہ زید بن اسلم سے اور وہ حضرت سيدنا اَنَس… Read More

چوتھی حدیثِ پاک کی پانچویں سند

     علامہ محاملی علیہ رحمۃاللہ الولی۱؎(330-235ھ) ''اَلْاَمَالِیْ''میں فرماتے ہیں کہ احمدبن محمدبن یحیٰ بن سعید،عباد ابن جویریہ سے ، وہ امام اوزاعی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے ، وہ حضرت سیدنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ حضرت… Read More