islam

طواف صدر وداع

اسی کو طواف وداع بھی کہتے ہیں یہ مکہ مکرمہ سے روانگی کے وقت کیا جاتا ہے یہ طواف رخصت ہے، یہ صرف آفاقی پر واجب ہے۔ نہ مکہ والوں پر ہے نہ عمرہ کرنے والوں پر، اور حائضہ خواتین… Read More

طواف عمرہ

یہ عمرہ کا ایک رکن ہے کیوں کہ عمرہ نام ہے احرام کے ساتھ طواف اور سعی کے مجموعہ کا تو دونوں احرام کے ساتھ ادا ہوں گے اس طواف میں اضطباع بھی ہے، رمل بھی اور اس کے بعد… Read More

طواف نذر

اس کا ادا کرنا واجب ہے یہ کسی وقت کے ساتھ معین نہیں۔ جب کہ اس کے لیے کوئی وقت معین نہ کیا ہو۔ اس میں رمل اضطباع کچھ نہیں۔ خالی طواف ادا کرنا ہے اور اگر وقت معین کیا… Read More

طواف تحیة المسجد

یہ ہر اس شخص کے لیے مستحب ہے جو مسجد حرام میں داخل ہو بشرط یہ کہ اس کے ذمہ کوئی اور دوسرا طواف واجب نہ ہو۔ جیسے کہ عمرہ کرنے والا کہ اس پر اول طواف عمرہ ادا کرنا… Read More

طواف نفل

جب تک مکہ مکرمہ میں رہے طواف نفل بکثرت ادا کرتا رہے طواف نفل کے لیے کوئی وقت خاص نہیں۔ حتیّٰ کہ ہمارے نزدیک نماز کے کراہت کے وقت بھی طواف نفل ادا کرنا بلاکراہت جائز ہے۔ آفاقی یعنی مسافر… Read More

فرائض طواف

طواف کے فرض یہ ہیں۱۔ طواف میں نیت کرنا فرض ہے۔۲۔ اول چار شوط فرض ہیں۔۳۔ مکان طواف میں ہونا،اس سے باہر نہ ہو، داخل مسجد خانہ کعبہ کے چاروں طرف مکان طواف ہے۔ اگرچہ درمیان میں ستون یا مقام… Read More

واجبات طواف

جنابت یا حیض و نفاس سے پاک ہونا، طواف میں باوضو ہونا، ستر عورت کا چھپا ہوا ہونا یعنی اعضائے ستر میں سے کسی عضو کا چوتھائی حصہ کھلا نہ رہنا، پیدل طواف کرنا، اگر سواری یا کسی کی پشت… Read More

سنن طواف

طواف کے اول و آخر حجراسود کو بوسہ دینا،حج اور عمرہ کے طواف میں تمام پھیروں کو بحالت اضطباع کرنا اور ان طوافوں کے اول تین پھیروں میں رمل کرنا، طواف کی ابتداء حجراسود سے کرنا، طواف شروع کرتے وقت… Read More

مستحبات طواف

دونوں ہاتھوں سے یا پھر داہنے ہاتھ سے رکن یمانی کو ہاتھ لگا کر مس کرنا، شروع طواف میں حجراسود سے ذرا ہٹ کر بائیں طرف کھڑا ہونا تاکہ بوقت طواف اس پر سے تمام بدن گزر جائے، حجراسود کو… Read More

محرمات طواف

بحالت جنابت یا حیض و نفاس یا بے وضو طواف کرنا، ستر میں داخل کسی عضو کا چہارم حصہ کھلا ہونا،جیسے ران یا آزاد عورت کا کان یا کلائی، برہنہ طواف کرنا، بلاعذر سوار ہو کر یا کسی کے کندھے… Read More