islam

محراب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

یہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امامت فرمایا کرتے تھے موقع ملے تو اس کے قریب ضرور نفل ادا کریں۔ Read More

ریاض الجنة

مسجد نبوی کا وہ حصہ ہے جو سفید سنگ مرمر کے ستونوں سے گھرا ہوا ہے۔ اور جس سے متعلق حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ’’میرے گھر اور منبر کے درمیان یہ جنت کا ٹکڑا ہے۔‘‘اللہ… Read More

منبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

سلطان مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے میرا منبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔ مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میرا منبرحوض کوثر پر ہے۔ منبر شریف کا وہ گولہ… Read More

چبوترہ اصحاب صفہ

مسجد نبوی میں باب جبرائیل سے داخل ہوں تو مقام تہجد کے پچھے کی جانب یہ چبوترہ موجود ہے۔ اس کے اطراف میں تقریبا دو فٹ اونچی پیتل کی جالی کا خوب صورت حصار بنا ہوا ہے۔ یہاں زائرین کرام… Read More

گنبد خضرا

گنبد خضرا حضرت سلطان محمود نے سن ۱۲۵۵ء میں جست کی دھات کا بنوا کر سبز رنگ کروایا تھا۔ Read More

بیت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا

نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر معراج پر یہیں سے روانہ ہوئے تھے، یہ مکان مسجد حرام میں داخل ہے، رکن یمانی اور رکن اسود کے درمیان مستجاب دیوار کے مقابل جہاں اذان دی جاتی ہے اس کے قریب… Read More

شعب ابی طالب

وہ پہاڑی گھاٹی جہاں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جملہ خاندان، بنو ہاشم کے ہمراہ تین سال محصور کر دیے گئے، مشرکین مکہ نے بنو ہاشم کا سوشل بائکاٹ کیا تھا۔ یہ جگہ اس نام سے معروف نہیں ہے،… Read More

حرم انور کے دروازوں کے نام

جانب مشرق: باب دار ارقم،باب بنی ہاشم، باب علی، باب عباس، باب النبی صلی اللہ علیہ وسلم، باب السلام، باب بنی شیبہ، باب الحجون، باب منیٰ، باب المصطفیٰ، باب المدعی، باب عرفہ، باب مروہ، باب المحصب، باب المراد۔جانب مغرب: باب… Read More

شہداءحنین

غزوۂ حنین میں صحابۂ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میں سے صرف چار شہید ہیں۔ (۱) حضرت ایمن بن ام ایمن (۲) حضرت یزید بن زمعہ بن الاسود (۳) حضرت سراقہ بن الحرث عجلانی (۴) حضرت ابوعامر اشعری رضی اللہ… Read More

مزار مبارک امُ المؤمنین سیّدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے تنعیم کے مقام سے تقریبا بارہ کلومیٹر آگے نواریہ کے مقام پر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مزار پرُانوار واقع ہے۔ ’’نواریہ‘‘جس کا قدیم نام ’’سَرِف‘‘ ہے۔ یہاں ام المؤمنین سیّدہ میمونہ… Read More