islam

تصور وتصدیق کی اقسام

    تصور وتصدیق میں سے ہر ایک بدیہی بھی ہوتاہے اور نظری بھی۔ اس طرح ان کی کل چار قسمیں بن جائیں گی۔ ۱۔تصور بدیہی     ۲۔تصور نظری    ۳۔ تصدیق بدیہی     ۴۔ تصدیق نظری ۱۔ تصوربدیہی:  … Read More

عِلم اور اس کی اقسام

علم کی تعریف: علم کا لغوی معنی جاننا ہے۔اور اصطلاح میں علم کی تعریف یہ ہے : '' حُصُوْلُ صُوْرَۃِ الشَّیْءِ فِی الْعَقْلِ" یعنی کسی شے کی صورت کا عقل میں آنا۔     اعلی حضرت،امام اہلسنت،مجدددین وملت، حضرت علامہ… Read More

ابتدائی باتیں

علمِ منطق کی تعریف:     منطق کالغوی معنی گفتگو کرنا ہے جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف یہ ہے: ''عِلْمٌ بِقَوَانِیْنَ تَعْصِمُ مُرَاعَاتُھَا الذِّھْنَ عَنِ الْخَطَاءِ فِی الْفِکْرِ'' یعنی ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ ذہن کوغوروفکرمیں غلطی… Read More

تاریخ منطق

    پہلی اوردوسری صدی ہجری تک مسلمانوں کا واسطہ منطق کے مروجہ علم سے نہ پڑا تھا وہ اپنی فطرتِ سلیمہ ( جوکہ علم منطق کی ابحاث سے مستغنی تھی) کے مطابق قرآنِ کریم کے ارشادات اوراپنے آقا ومولا… Read More

پیش لفظ

الحمد للہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین اما بعد! ہر فن کی ایک مسلمہ حیثیت ہے جیسے عربی عبارات کو حل کرنے کے لیے علم صرف ونحو کے قواعد کو جاننا اور اس کے قوانین کی پابندی کرنا… Read More

تنبیہ جلیل

 خیال رہے کہ ابوابِ مُلحَقہ میں بھی وہی خواص ومعانی پائے جائیں گے جوان کے ابوابِ مُلحَق بِھا میں پائے جاتے ہیں ،نیزابوابِ مُلحَقہ میں ان معانی کے علاوہ مبالغہ بھی پایا جا تا ہے۔ مثلاً تَدَحْرَجَ۔ (لڑھکنا)میں ایک خاصہ… Read More

باب افتعال

(۱)۔۔۔۔۔۔اتخاذ :     جیسے: اِجْتَحَرَ۔ ( اس نے سوراخ بنایا ) اِجْتَنَبَ۔ (اس نے کونہ پکڑا) اِغْتَذٰی الشَّاۃَ۔ (اس نے بکری کو غذا بنایا) اِعْتَضَدَہٗ۔ (اس نے اسے بازو میں لیا) ۔     پہلی مثال میں ماخذ جُحْرٌ(سوراخ)… Read More

ثلاثی مزید فیہ (۱) باب افعال

 (۱)۔۔۔۔۔۔تعدیہ:     فعل لازم کو متعدی کردینا۔جیسے: بَصَرَ زَیْدٌ۔  (زیددیکھنے والاہوا)(لازم)سے اَبْصَرْتُہ، (میں نے اسے دیکھا)(متعدی)۔  (۲)۔۔۔۔۔۔تصییر:      فاعل کا مفعول کو صاحب ماخذ کر دینا۔ جیسے:اَشْرَکَ النَّعْلَ۔ (اس نے جوتے کوتسمہ والا کردیا ،یعنی: جوتے میں تسمہ… Read More

خاصیات ابواب کا بیان

    خاصیات خاصیۃ کی جمع ہے اس سے مراد کسی فعل کے وہ زائد معنی ہیں جو اس کے مادے کے معنی کے علاوہ ہوں مثلا: لَبَنٌ کے معنی صرف''دودھ''کے ہیں اور اَلْبَنَتِ النَّاقَۃُ۔ کے معنی ہیں:(اونٹنی دودھ والی… Read More

سوالات

    (۱)۔۔۔۔۔۔فادرأتم کونسا صیغہ ہے فعل اور باب کی وضاحت کریں؟     (۲)۔۔۔۔۔۔یتقہ کی وضاحت کیجئے۔     (۳)۔۔۔۔۔۔اما ترین صیغے کی وضاحت کریں اور بتائیں کہ یہاں نون ثقیلہ کیسے آگیا؟     (۴)۔۔۔۔۔۔قالین صیغہ اور باب… Read More