islam

وجوبی تخفیف کے قواعد

قاعدہ (۱):     اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق حرف علت سے بدلنا واجب ہے ۔ جیسے: اَاْمَنَ سے اٰمَنَ، اُئْمِنَ سے اُوْمِنَ اور اِئْمَانٌ… Read More

مہموز کے قواعد

 مخصوص قاعدے کے تحت ہمزہ کے ثقل کو دور کرنا''تخفیف''کہلاتا ہے ۔      اگر کلمہ میں ایک ہمزہ ہو تو اس کی تخفیف جائز اور اگر د وہمزہ ہوں تو اس کی تخفیف واجب ہوتی ہے ۔ ''جوازی تخفیف… Read More

متفرق قوانین

قا عد ہ (۱):     کسی اسم میں دوسراحرف اگر مدہ زائدہ ہوتوجمع منتہی الجموع اور تصغیر بناتے وقت اسے واؤ مفتوحہ سے بدلنا واجب ہے ۔جیسے: ضَارِبَۃٌسے ضَوَارِبُ، ضُوَیْرِبَۃٌ، اورضِیْرَابٌ سے ضَوَارِیْبُ، ضُوَیْرِبَۃٌ اور طُوْمَارٌ سے طَوَامِیْرُ، طُوَیْمِرَۃٌ… Read More

باب افتعال، تفاعل، تفعل اور تفعلل کے قوانین

قا عد ہ (۱):     باب تَفَعُّلٌ، تَفَاعُلٌ یاتَفَعْلُلٌ میں اگر دو تاء جمع ہوجائیں تو مضارع معروف میں ایک تاء کو گرانا جائز ہے ۔جیسے: تَتَنَزَّلُ سے تَنَزَّلُ، تَتَخَالَفُ سے تَخَالَفُ۔ قا عد ہ (۲):     اگر… Read More

تصریفات صغیرہ

    ثلاثی مزیدفیہ باہمزہ وصل کے نو ابواب ہیں ،سہولت کے لیے ان میں سے ہرایک کی صرف صغیر لکھی جاتی ہے ۔ (۱) ثلاثی مزید فیہ با ہمزہ وصل از باب اِفْتِعَالٌ۔ جیسے:اِجْتِنَابٌ (پرہیز کرنا )    … Read More

غیر ثلاثی مجرد ابواب سے افعال واسماء بنانے کا بیان

''افعال بنانے کا طریقہ'' (۱)۔۔۔۔۔۔فعل ماضی معروف بنانے کا طریقہ:     تمام غیرثلاثی مجردابواب(ثلاثی مزیدفیہ، رباعی مجردومزیدفیہ،اورملحق برباعی مجرد ومزیدفیہ )سے فعل ماضی معروف اُنہی طریقوں کے مطابق بنے گا جن کا بیان گذر چکا ۔  (۲)۔۔۔۔۔۔فعل ماضی مجہول… Read More

ملحق برباعی کے ابواب

   ٭(۵)۔۔۔۔۔۔ملحق برباعی مجردکے سات ابواب ہیں: (۱)  فَعْلَلَۃٌ (۲) فَعْوَلَۃٌ  (۳) فَیْعَلَۃٌ (۴) فَعْیَلَۃٌ (۵) فَوْعَلَۃٌ (۶) فَعْنَلَۃٌ (۷) فَعْلاۃٌ ۔ ان ابواب کی علامات اور بنانے کے طریقے: (۱)۔۔۔۔۔۔ فَعْلَلَۃٌ:     باب فَعْلَلَۃٌ میں لام کلمہ مکرر… Read More

ان ابواب کی علامات اور بنانے کے طریقے

 (۱)۔۔۔۔۔۔ تَفَعْلُلٌ:     باب تَفَعْلُلٌ میں فاء کلمہ سے پہلے تا زائدہ ہوتی ہے ۔ جیسے تَدَحْرَجَ بروزن تَفَعْلَلَ۔ بنانے کا طریقہ:     رباعی مجرد کے فاء کلمہ سے پہلے تاء مفتوحہ کا اضافہ کردیں جیسےدَحْرَجَ(لڑھکانا) سے تَدَحْرَجَ(لڑھکنا)… Read More

رباعی کے ابواب

    ٭(۳)۔۔۔۔۔۔رباعی مجرد کا صرف ایک باب ہے : فَعْلَلَۃٌ۔ اس کی علامت اور بنانے کا طریقہ: ٭۔۔۔۔۔۔فَعْلَلَۃٌ:     باب فَعْلَلَۃٌ کی ماضی میں چار حروف ہوتے ہیں اور چاروں اصلی ہوتے ہیں، جیسے بَعْثَرَ بروزن فَعْلَلَ۔ بنانے… Read More

ابوابِ ثلاثی مزید فیہ کی علامات اور ان کے بنانے کے طریقے

(۱)۔۔۔۔۔۔ اِفْتِعَالٌ:     باب اِفْتِعَالٌ میں فاء کلمہ کے بعد تاء زائدہ ہوتی ہے۔جیسےاِجْتَنَبَ۔ بنانے کا طریقہ:     ثلاثی مجرد کے فاء کلمہ سے پہلے ہمزہ اور فاء کلمہ کے بعدتاء کا اضافہ کرکے اسے اِفْتَعَلَ کے وزن… Read More