islam

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا اعلیٰ ذوقِ شعر و سخن

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکا اعلیٰ ذوقِ شعر و سخنتحقیق و تبصرہ  :  پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالحمید اکبر، صدر شعبہ فارسی و اردوگلبرگہ یونیورسٹی، گلبرگہ(کرناٹک) حضرت شیخ الاسلام مولانا انوار اللہ فاروقیؒ کی زندگی علوم اسلامی کی تحصیل سے… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی بحیثیت شاعر حق آگاہ

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیبحیثیت شاعر حق آگاہڈاکٹر عقیل ہاشمی، سابق صدر شعبہ اُردو، جامعہ عثمانیہ دنیائے علم وادب میں عرفان یا ادراک کی اپنی اہمیت ہے اور یہ عرفانِ ذات ہی ہے جسکے توسط سے حق تعالیٰ… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کلام الانوارؔ، انوار الکلام

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکلام الانوارؔ، انوار الکلاماز :حضرت قطب معین الدین انصاریؒ(سوانح نگارامام انوار اللہ فاروقیؒ) دنیا میں چہل پہل باعث جذبات ہی ہے، انسانی معاشرت کی بنیادیں ان ہی پر قائم ہیں اور یہی انسانیت کے… Read More

حیدرآبادکے تعلیمی امور کے بارے میں سلطان العلوم کے چندفرامین

حیدرآبادکے تعلیمی امور کے بارے میں سلطان العلوم کے چندفرامینمضمون نگار:ڈاکٹرزیب حیدرہوائیں خوش گوار اب علم کی چلنے لگیں ہرسودل بیمار کے حق میں ہوئی گویا مسیحائیزبان حال سے ہے جامعہ عثمانیہ گویاعروس علم کی دیکھے کوئی تزئین وزیبائیجو سلطان العلوم… Read More

حیات شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ

یہ تذکرہ ہے ایک مجدد اسلام کا، یہ مرقع ہے ایک اللہ والے کا، یہ حالات ہیں ایک عالم باعمل کے، یہ احوال ہیں ایک صوفی باصفا کے، یہ شب وروز ہیں ایک عارف باللہ کے، یہ شام وسحر ہے… Read More

آصف جاہ سابع کی فروغ دینی علوم میں سرپرستی

 آصف جاہ سابعکی فروغ دینی علوم میں سرپرستیاز : مولانا پروفیسر محمد سلطان محی الدین صاحب‘سابق صدر شعبہ عربی عثمانیہ یونیوسٹی ،صدر جمہوریہ ایوارڈیافتہ سلطان العلوم، شمس الملۃ والدین نواب میر عثمان علی خاں نظام سابع مرحوم کے زرین کارناموںمیں… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی جامعہ نظامیہ شاہی فرامین کی روشنی میں

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی جامعہ نظامیہ شاہی فرامین کی روشنی میںاز:  ڈاکٹر سید داود اشرف(ڈائرکٹرمعاون) جامعہ نظامیہ کے بانی فضیلت جنگ بہادرؒ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں‘ وہ نہ صرف یہ کہ بانی جامعہ نظامیہ تھے۔ بلکہ انھیں… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی اور جامعہ نظامیہسے آصفجاہ سابع کا تعلق خاطر

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیاور جامعہ نظامیہسے آصفجاہ سابع کا تعلق خاطراز :  پیر زادہ سید جاوید قادری، چیف ایڈیٹر ماہنامہ’’ ارشاد‘‘ حیدرآباد فرمایا:یہ موسم سرما تھا اور طاعون کی وجہ سے میں ہر سال بمبیٔ جاکر نبیس… Read More

جامعہ نظامیہ کا ۱۲۵ سالہ یادگار جشن تاسیس رپورٹ: شاہ محمد فصیح الدین نظامی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ

جامعہ نظامیہ کا ۱۲۵ سالہ یادگار جشن تاسیسرپورٹ:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ جامعہ نظامیہ سابق ریاست حیدرآباد  کا گزشتہ صدی کے اواخر میں قائم شدہ علم وعقیدہ اہل سنت کا گہوارہ ہے جس پر مسلمانان… Read More

جامعہ نظامیہ سے فیضیاب ادارے

جامعہ نظامیہ سے فیضیاب ادارےاز:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ‘ حیدرآباد مرکز علم و ادب جامعہ نظامیہ کا فیضان افراد کے ساتھ ساتھ ادارے بھی حاصل کرتے ہیں، ذیل میں چند اداروں کا تعارف پیش کیا… Read More