islam

موت کی سختیاں

موت کی سختیاں حمد ِباری تعالیٰ: تمام تعریفیں اللہ عزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں جو بلند وبالا اور بزرگی والا ہے، سب خوبیوں والا ہے، پیدا کرنے والا اور لوٹانے والا ہے، اپنے ارادے کو پورا کرنے والا ہے، اپنے جلالِ… Read More

نافرمان اللہ عزَّوَجَلَّ کاولی بن گیا:

نافرمان اللہ عزَّوَجَلَّ کاولی بن گیا: حضرت سیِّدُنا مالک بن دینا ر علیہ رحمۃاللہ الغفار فرماتے ہیں کہ میرا ایک انتہائی شریر پڑوسی تھااس کی شکایت لے کراہلِ محلہ میرے پاس آئے تاکہ میں اسے سمجھاؤں۔ جب میں اس کے… Read More

اولیاء کرام رضی اللہ عنہم کے اوصاف

اولیاء کرام رضی اللہ عنہم کے اوصاف حمد ِباری تعالیٰ: تمام خوبیاں اللہ عزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے اپنی مخلوق میں سے اولیا ء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کو پسند فرمایا اوران کو بلند مقام و مرتبہ عطا فرمایا… Read More

انبیاء کرام علیہم السلام واولیاء کی مبارک زند گیاں

انبیاء کرام علیہم السلام واولیاء کی مبارک زند گیاں حمد ِباری تعالیٰ: سب تعریفیں اللہ عزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے ساری کائنات کو پید افرمایااورمختلف چیزوں کو مختلف صورتیں عطا فرمائیں۔ انسان کوپانی سے بنایااور اسے قوتِ سماعت وبصارت… Read More

فقیرکے اوصاف:

فقیرکے اوصاف: دُنیامیں فقیر کے اوصاف یہ ہونے چاہیں:دن کوروزہ رکھے ،رات کوقیام کرے، رکوع وسجودکرنے والا، رب عَزَّوَجَلّ کی رحمت کا طالب، اس کی بخشش میں رغبت رکھنے والا، صبرو شکر کرنے والا، دوسروں سے نرمی وشفقت سے پیش… Read More

خچر جیسے بچھو اور اونٹ جیسے سانپ

خچر جیسے بچھو اور اونٹ جیسے سانپ مروی ہے کہ اہلِ دوزخ ہزار سا ل جزع وفزع کرتے رہیں گے لیکن ان کے عذاب میں کوئی کمی نہ ہوگی تو کہیں گے : (10) سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا… Read More

حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نصیحت :

حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نصیحت : حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایاکرتے: ''اے لوگو! کیا تم میں اس کی طاقت ہے؟ کیا تم جہنم کی آگ برداشت کر سکتے ہو؟اے لوگو! اللہ عَزَّوَجَلَّ کی… Read More

جہنمیوں کی پکار کاجواب:

جہنمیوں کی پکار کاجواب: حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ''جہنمی داروغۂ جہنم کو پکا ریں گے لیکن انہیں چالیس سال تک کوئی جواب نہ ملے گا پھرجواب دیا جائے گا : '' اِنَّکُمْ مّٰکِثُوْنَ ترجمۂ… Read More

سماعتِ مصطفی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم:

سماعتِ مصطفی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم: حضرتِ سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حضور سیِّدُ الْمُبَلِّغِیْن،جنابِ رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے ساتھ تھے،حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ… Read More

جہنم کی آگ دُنیاکی آگ سے ستر گناتیزہے :

جہنم کی آگ دُنیاکی آگ سے ستر گناتیزہے : حضرتِ سیِّدُنا ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، حضور نبئ مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم، رسولِ اَکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عبرت نشا ن… Read More