islam

مسواک کے 14 مَدَنی پھول

 (1)مِسواک کی موٹائی چُھنگلیا یعنی چھوٹی اُنگلی کے برابر ہو(2) مِسوا ک ایک بالِشت سے زیادہ لمبی نہ ہوورنہ اُس پر شیطان بیٹھتا ہے( 3)مِسوا ک کے رَیشے نرم ہوں کہ سخت رَیشے دانتوں اورمَسُوڑوں کے درمِیان خَلاء (GAP)کا باعِث… Read More

دانتوں کے تمام امراض کا علاج

     مِسواک دانتوں کے تمام اَمراض کا علاج ہے جب کہ اِس کو اُصول کے مطابِق کیا جائے ۔آج کل اکثر لوگ شاید مِسواک نہیں ،فَقَط''رسمِ مسواک'' ادا کرتے ہیں۔ Read More

پائیریا(دانتوں سے پیپ آنے) کے4علاج

  (1)گندُم کی چَپاتی سالن کے ساتھ خوب اچّھی طرح چبا کر کھایئے اِس طرح مَسُوڑوں کی ورزش بھی ہوگی اور گندُم پائیریا کیلئے مفید بھی ہے۔نیز اچّھی طرح خوب چبا کر کھانے سے بَہُت ساری بیماریوں سے تحفُّظ بھی… Read More

دانتوں کا پیلا پن دُور کرنے کے 3علاج

    (1)تِل کا تیل ، لیموں کا رس اور نمک ملا کر دانتوں پر ملنے سے دانتوں کا پیلا پن دور ہوتا ،خون بنداور دردبھی دُور ہوتا ہے (2)لیموں کےچھلکےسُکھا کر، پیس کر اُس میں نمک ملا کر دانت… Read More

دانتوں کا خون بند کرنے کیلئے پانچ علاج

    (1) (گرم تَوے وغیرہ کے ذَرِیعے) پُھلائی ہوئی پھٹکری کا پاؤڈر مَسُوڑوں میں لگایئے(2) لیموں کا رس مَسُوڑوں پر ملئے(3) سیب کے رس میں کھانے کا سوڈا ملا کر مَسُوڑوں میں لگایئے(4) دن میں تین مرتبہ لال ٹماٹر… Read More

دانتوں کے دَردکے دو علاج

 (1) ''ہینگ'' کو پانی میں جوش دیکر کُلیّاں کرنے سے دانتوں کا درد دُور ہوتا ہے(2)ہلتے ہوئے دانتوں میں درد ہو تو'' ہِینگ'' یا '' عَقَر قَر حا '' دانت میں دبانے سے آرام آ جاتا ہے۔مَسُوڑوں کی سُوجن دُور… Read More

دانت کمزور ہونے کی ایک وجہ

کھانے کے بعد خِلال کرنا سنّت ہے نہ کرنے سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں۔  Read More

دانتوں اور کانوں کی حفاظت کا آسان عمل

    جب چھینک آئے تو اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہے اور اگر  رب العالمین بھی بڑھا دے یعنی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رب العالمین کہے تو بہترہے جب کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رب العالمین عَلٰی کُلِّ حَال کہنا بہت ہی بہتر ہے ۔حضرتِ مولیٰ… Read More

دانتوں کی مضبوطی کا راز۔حکایت

    ایک صاحِب جن کی عمر 100برس سے کچھ کم تھی اپنے دانتوں سے گنّا کھا لیتے تھے اور فرماتے تھے کہ جب گنّا کھاتا ہوں تو میرے دانتوں پر جوان آدَمی رَشک کرتے ہیں ۔کسی نے اُن سے… Read More

شوگر کے 8علاج

(1) وَ قُلۡ رَّبِّ اَدْخِلْنِیۡ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیۡ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلْطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۰﴾ (پ15بنی اسرائیل80) روزانہ صبح و شام اوپر دی ہوئی آیتِ مبارَکہ تین بار (اول آخرایک بار دُرود شریف ) پڑھ کر… Read More