islam

گُردہ کی پتھری

    ہم وَزن مُولی اور آلو بھون کر حسبِ ضَرورت سَونف ، نمک اور کالی مِرچ شامل کر کے استِعمال کرنا گُردے کے دَرْد اور پَتھری کیلئے مفید ہے ۔ Read More

خونی بواسیرکے 4 علاج

 (1)6 ماہ تک روزانہ تین انجیر اور اتنے ہی وَزْن کا ادرک کا مُربّہ نہار منہ کھایئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ بواسیر میں فائدہ ہو جائے گا( 2)اَنجیر کے ٹکڑے کر کے مُناسِب مقدار میں دودھ کے اندر پکا لیجئے… Read More

اَنجیرسے خشک بَواسیر کا علاج

    اگر تکلیف زیادہ ہو تو شہد کے شربت(یعنی شہد ملے پانی)کے ساتھ روزانہ نَہار منہ پانچ عدد خشک اَنجیر کھالیجئے۔ مسلسل اس طریقے پر عمل کرنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ چار ماہ سے لے کر دس ماہ… Read More

زَیتون سے بَواسیر کا علاج

    حدیث شریف میں ہے:کہ زیتون کا تیل کھاؤ اسے لگاؤ کہ یہ مبارک درخت سے ہے اور اس میں ستَّر بیماریوں کی شفاء ہے جن میں جُذام بھی ہے اس میں بواسیر کو بھی شِفا ہے۔ (مراٰۃ ج… Read More

بَواسیر اور اس کے بعض اسباب

باسُور یعنی مَقعَدمیں ہونے والا مَسّا، باسُور کی جمع بَواسیر ہے۔بَواسیر کے تین اَہَم اسباب ہیں:(1)پُرانی قبض(2)تبخیر مِعدہ(یعنی وہ بخارات (بھاپ)جو کھانا کھانے کے بعد مِعدہ سے دماغ کو چڑھتے اور بدن کو بھی تھوڑا سا گرما دیتے ہیں)(3)اکثرکُرسی پر… Read More

نزلہ کھولنے کیلئے

    دہکتے ہوئے کوئلوں پر پسی ہوئی ہلدی ڈال کر دھونی لینے سے ناک کھل جاتی اور نزلے کی رطوبت بہنے لگتی ہے۔ Read More

نزلہ کادیسی علاج

  ایک تولہ(یعنی تقریباً 12گرام)سونف اور سات عدد لونگ دو کلو پانی میں ڈا ل کر چُولھے پر خوب جوش دیجئے۔جب 250گرام پانی رہ جائے تو ایک تولہ(یعنی تقریباً 12 گرام )مِصری ڈا ل کر چائے کی طرح نَوش فرمایئے۔… Read More

دائمی نَزلے کے 5علاج

(1)30دن تک روزانہ ناشتہ کے دو گھنٹے بعد مچھلی کا تیل(COD LIVER OIL) آدھی چَمَّچ پئیں ۔ سردیوں میں رات کو بھی مزید آدھی چمچ استعمال کر سکتے ہیں اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دائمی نَزلہ سے آرام ہو جائیگا(2)بچّوں کو… Read More

دردِ سرکے 8 علاج

(1) لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنْہَا وَلَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾ (ترجَمَۂ کنزالایمان:کہ اس سے نہ انہیں دردِسر ہو نہ ہوش میں فَرق آئے۔ پ 27 الواقِعہ 19) یہ آیتِ کریمہ تین بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دردِ سر والے پر دم… Read More

آدھے سر کے درد کے 6 علاج

(1)اگر کسی کو آدھے سر کا دَرْد ہو تو ایک بار سورۃُ الْاِ خلاص ( اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دم کیجئے، حسبِ ضَرورت تین بار، سات بار یا گیارہ بار اِسی طرح دم کیجئے۔ گیارہ کا عد… Read More