islam

عینک کے نمبر کم کرنے کیلئے

     گاجر کے موسِم میں روزانہ ایک گاجر کھا لیا کریں اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل َّحافِظہ قوی اور بینائی تیز ہو گی حتّٰی کے چشمہ ہے تو اِن شاءَ اللہ نمبر کم ہونا شُروع ہو جائیں گے۔(گاجر دھو لیجئے… Read More

آنکھوں کا مریض اور مچھلی

آنکھوں کے مریضوں ،ضَروری مقدار سے زائد کولیسٹرول والوں کیلئے بھی مچھلی کھانا مفید ہے۔ مگر تیل میں تَلی ہوئی دیگر غذاؤں کی طرح مچھلی بھی مُضرِّ صحت ہے۔کوئلہ پر سینکی ہوئی مچھلی بِہُت مفید ہے کہتے ہیں کہ مِعدہ… Read More

آنکھوں کا لذیذ چورن

    سونف ، مِصری اور ایرانی بادام تینوں ہم وزن لیکر اچّھی طرح باریک پیس کر یکجان(MIX)کر کے بڑے منہ کی بوتل میں محفوظ کر لیجئے اور بلا ناغہ روزانہ نَہار مُنہ ایک چائے کی چمچ بِغیر پانی کے… Read More

قبلہ رُخ بیٹھنے سے بینائی تیز ہوتی ہے

    حضرتِ سیِّدُناامام شافعی علیہ رحمۃ القوی فرماتے ہیں:چارچیزیں آنکھوں کی (بینائی کی ) تقویَّت کا باعِث ہیں :(1)قبلہ رُخ بیٹھنا(2)سوتے وقت سُرمہ لگانا(3)سبزے کی طرف نظر کرنا اور(4)لباس کو پاک وصاف رکھنا ۔ (اِحیَاءُ الْعُلُوْم،ج2 ص27 دار صادر… Read More

نیند سے جاگ کر پڑھئے اور مددِ الہٰی حاصِل کیجئے

یَا مُقْتَدِرُ20بار جو نیند سے بیدار ہو کر پڑھ لیا کریگا اُس کے ہر کام میں مددِ الہٰی عَزَّوَجَلَّ شامل رہے گی۔ Read More

نیند زیادہ ہوتی ہو تو

اِنَّ رَبَّکُمُ اللہُ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰی عَلَی الْعَرْشِ ۟ یُغْشِی الَّیۡلَ النَّہَارَ یَطْلُبُہٗ حَثِیۡثًا ۙ وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَالنُّجُوۡمَ مُسَخَّرٰتٍۭ بِاَمْرِہٖ ؕ اَلَا لَہُ الْخَلْقُ وَالۡاَمْرُ ؕ تَبٰرَکَ اللہُ رَبُّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿۵۴﴾اُدْعُوۡا رَبَّکُمْ… Read More

نیند لانے کاسانس کے ذَرِیعے علاج

 (8)    چٹائی،بچھونے یا پلنگ پر چِت لیٹ جایئے ، دونوں ہاتھ سیدھے کر کے پہلوؤں کے برابر کر لیجئے ، اب6سیکنڈ تک آہِستہ آہِستہ گہرا سانس لیجئے، تین سیکنڈ تک ہوا کو اندر روک لیجئے اورپھر 6سیکنڈمیں آہِستہ آہِستہ… Read More

نیند لانے والا مزیدار شربت

(6)آدھ کلو پانی میں چھ ماشہ (یعنی تقریباً6 گرام)سونف ڈال کر پانی کو چولھے پر جوش دیجئے جب دو چھٹانک (یعنی تقریباً 125گرام)پانی رہ جائے تو اس میں گائے کا دودھ 250گرام اور ایک تولہ(یعنی تقریباً 12 گرام )گائے کا… Read More

جس کونیند نہ آتی ہو اُس کیلئے 8علاج

نیند آور گولیوں سے حتَّی الامکان دُور رہئے اوراِس کی عادت تو ہرگز مت بنایئے کیوں کہ شروع میں اگر چِہ ان سے نیند آجاتی ہے مگر پھر رفتہ رفتہ ان گولیوں کی مقدار بڑھانی پڑتی ہے اور بِالآخِر نوبت… Read More

نیند کے 5علاج

(1)نیند سے ذِہن پُر سکون مِعدہ دُرُست اور کھانا ہضْم ہوتا ہے(2) رات کا سونا صحّت کیلئے مفید اور رات بھر جاگنا مُضِر ہے۔ رات جاگتے رہنے سے بدن میں خشکی ، بدہضمی ،دِماغ کی کمزوری اورعقل میں کمی آتی… Read More