islam

غُصّہ برداشت کرنے کے فضائل

غُصّہ برداشت کرنے کے فضائل ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بھی وقتاً فوقتاً غُصّے کو قابو میں رکھنے کی ترغیب و فضیلت بیان فرمائی ہے۔ چنانچہ ٭رسولِ کریم ، رؤفٌ رَّحیم… Read More

غصے پر قابو رکھئے

غصے پر قابو رکھئے غصے پر قابو رکھنا اور عفو و درگزر سے کام لینا بھی شریعت میں نہایت پسندیدہ ہے۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   ارشاد فرماتا ہے :  وَ  الْكٰظِمِیْنَ  الْغَیْظَ  وَ  الْعَافِیْنَ  عَنِ  النَّاسِؕ-وَ  اللّٰهُ  یُحِبُّ  الْمُحْسِنِیْنَۚ(۱۳۴)  (پ۴ ،… Read More

نرمی کے فضائل

نرمی کے فضائل ٭جو شخص نرمی سے محروم رہاوہ بھلائی سے محروم رہا۔ (2)٭جس شخص کو نرمی  سے حصہ دیا گیا اسے بھلائی سے حصہ دیا گیا اور جسے نرمی کے حصے سے محروم رکھا گیا اسے بھلائی کے حصے… Read More

ایک دوسرے کو نبھائیے آشیانہ بچائیے

ایک دوسرے کو نبھائیے آشیانہ بچائیے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بدقسمتی سے فی زمانہ ہم یہ اَخلاق بُھلا چکے ہیں شاید اسی وجہ سے اِزْدِواجی زندگی کا سُکون بے چینی کی نذر ہوگیا ہے۔ میاں بیوی میں فاصلے بڑھتے جارہے ہیں… Read More

دوڑنے کا مقابلہ

دوڑنے کا مقابلہ حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا فرماتی ہیں کہ میں ایک سفر میں رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہمراہ تھی ، میری لڑکپن کی عمر تھی ، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی… Read More

خُوش طبعی کیلئے گُناہوں کا اِرتکاب نہ کیجئے

خُوش طبعی کیلئے گُناہوں کا اِرتکاب نہ کیجئے لہٰذا ہمیں چاہئے کہ بہت زیادہ نہ ہنسا کریں ، نیز دوست اَحباب یا بیوی بچّوں کے ساتھ موقع کی مناسبت سے تھوڑی بہت خُوش طبعی کرنے میں بھی ایسا طریقہ ہرگز… Read More

ہنسی مذاق کی کثرت کا نقصان

ہنسی مذاق کی کثرت کا نقصان یاد رکھئے!مسکراہٹ اور خُوش طبعی اختیار کرنے کا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سنجیدہ باتوں کو بھی ہنسی مذاق کی نذر کر دیا جائے ، اس طرح بے موقع ہنسی مذاق کرنے اور… Read More

خوش مزاجی،عفو و درگزر اور باہمی صلح جوئی سے مُتَعَلّق مدنی پھول

خوش مزاجی،عفو و درگزر اور باہمی   صلح جوئی سے مُتَعَلّق  مدنی پھول اِزْدِواجی زندگی کیلئے بد مِزاجی کا نقصان میاں بیوی کو چاہئے کہ بدمِزاجی کو اپنے قریب بھی نہ آنے دیں ، بات بات پر چیخ پکار سے کام… Read More

غیرت میں حد سے بڑھنے کی مُمانعت

غیرت میں حد سے بڑھنے کی مُمانعت میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ جن معاملات میں شک و شُبہ کی گنجائش ہی نہ ہو ان میں بلاوجہ شکوک و شُبہات میں مبُتلا ہو کر اپنے متعلقین پر غیرت کھانا… Read More

پسندیدہ و ناپسندیدہ غیرت

پسندیدہ و ناپسندیدہ غیرت بسا اوقات کچھ غیر سنجیدہ لوگ غيرت كے نام پر بیوی کے بارے میں شکوک و شُبہات میں پڑ جاتے ہیں ، بِلا وجہ اس کی ہر بات کی کھوج لگاتے ہیں ، اس کے ہر… Read More