islam

قصور اپنا ہے

    اگر اس وجہ سے کہ مال کثیر اور برسوں کی زکوٰۃ ہے یہ رقم وافر دیتے ہُوئے نفس کو درد پہنچے گا، تو اوّل تو یہ ہی خیال کر لیجئے کہ قصور اپنا ہے سال بہ سال دیتے… Read More

جو صدقہ وخیرات کر چکا اس کا حکم!

    با لجملہ جس شخص نے آ ج تک جس قدر خیرات کی ،مسجد بنا ئی ،گاؤں وقف کیا ،یہ سب امور صحیح و لازم تو ہو گئے کہ اب نہ دی ہو ئی خیرات فقیر سے واپس کر… Read More

چار فرائض میں تین پر عمل کرنا

  خود حدیث میں ہے: حضور پُر نور سیّد عالم صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اربع فرضھن اﷲفی الا سلام فمن جاء بثلث لم یغنین عنہ شیئًا حتی یاتی بھن جمیعاًالصّلوۃوالزکوٰۃ وصیام رمضان وحج البیت۔  چار4 چیزیں اﷲتعالیٰ نے… Read More

غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تنبیہ

    حضور پُر نور سیّد نا غوث اعظم مولائے اکرم حضرت شیخ محی الملّۃ والدّین ابو محمد عبد القادر جیلانی رضی اﷲتعالیٰ عنہ نے اپنی کتاب مستطاب'' فتوح الغیب شریف ''میں کیا کیا جگر شگاف مثالیں ایسے شخص کے… Read More

امیرُ المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا ابوبکررضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

     جب خلیفہ رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم سیّد ناصدیقِ اکبر رضی اﷲتعالیٰ  عنہ کی نزع کا وقت ہوا امیر المومنین فاروق اعظم رضی اﷲتعالےٰ عنہ کو بلا کر فرمایا: اے عمر !اﷲسے ڈرنا اور جان لو کہ اﷲکے کچھ… Read More

رکھ مت لینا

     حِیلہ کرتے وقْت شَرعی فقير کو يہ نہ کہے کہ واپَس دے دينا ،رکھ مت لينا وغيرہ وغیرہ ، بِالفرض ایسا کہہ بھی دیا تب بھی زکوٰۃ کی ادائیگی وحِیلہ ميں کوئی فرق نہيں پڑے گا کيونکہ صَدَقات… Read More

100 افراد کو برابر برابر ثواب ملے

ديکھا آپ نے!کفن دَفن بلکہ تعمير مسجِدميں بھی حيلہ شَرعی کے ذَرِيعہ زکوٰۃ ا ستِعمال کی جاسکتی ہے۔ کيونکہ زکوٰۃ تو فقير کے حق ميں تھی جب فقير نے قَبضہ کر ليا تو اب وہ مالِک ہوچکا، جو چاہے کرے۔… Read More

حیلہ شرعی کا طریقہ

    حیلہ شرعی کا طریقہ یہ ہے کسی شرعی فقیر کو زکوٰۃ کا مالک بنادیں پھر وہ(آپ کے مشورے پر یاخود) اپنی طرف سے کسی نیک کام میں خرچ کرنے کے لئے دے دے ۔ تو ان شآء اللہ… Read More

زکوٰۃ کا شَرعی حِيلہ

     حضرتِ سَیِّدَتُنا بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو کہ صَدَقہ کی حقدارتھیں ان کو بطورِ صَدَقہ مِلا ہوا گائے کا گوشت اگر چہ ان کے حق میں صَدَقہ ہی تھا مگر ان کے قَبضہ کر لینے کے بعد… Read More

گائے کے گوشت کاتحفہ

    اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے رِوایت ہے کہ دو جہاں کے سلطان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رَحمٰن عَزَّوَجَلّ َوصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وا ٰلہٖ و سلَّم کی خدمت میں گائے کا گوشت… Read More