islam

ساداتِ کرام کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ

     سادات کرام اور دیگربنوہاشم کو زکوٰۃ اس لئے نہیں دے سکتے کہ سادات کرام اور دیگر بنوہاشم پر زکوٰۃ حرامِ قطعی ہے جس پر چاروں مذاہب (یعنی حنفی، شافعی، حنبلی ، مالکی )کے ائمہ کرام کا اجماع ہے… Read More

غنی ماں کے نابالغ بچے

غنی ماں کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں جبکہ ان کا باپ فوت ہوچکا ہو کیونکہ بچہ غنی باپ کی طرف سے غنی شمار ہوتا ہے ماں کی طرف سے نہیں ۔  (الدر المختاروردالمحتار،کتاب الزکوٰۃ،مطلب فی حوائج الاصلیہ،ج۳،ص۳۴۹)… Read More

مستحقِ زکوٰۃ کو کیسے پہچانیں؟

    جسے ہم زکوٰۃ دینا چاہ رہے ہیں وہ مستحقِ زکوٰۃ ہے یا نہیں ؟ظاہر ہے کہ اس کی مکمل تحقیق بہت دشوار ہے اس لئے جس کو دینا ہو اس کے متعلق اگر غالِب گمان ہو کہ یہ… Read More

مَصارِفِ زکوٰۃ زکوٰۃ کسے دی جائے؟

اِن لوگوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے :      (1)فقیر(2)مِسکین (3)عامِل (4)رِقاب (5)غارِم (6)فِیْ سَبِیْلِ اللہ (۷)اِبن سبیل (یعنی مسافر)  (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الزکوٰۃ، الباب السابع فی المصارف ،ج۱،ص۱۸۷) اِن کی تفصیل  فقير:     وہ ہے کہ(الف) جس کے… Read More

دَین(قرض) کاحکم

    ہماری جو رقم کسی کے ذمے ہو اسے دَین کہتے ہیں اس کی 3 قسمیں ہیں اور ہر ایک کا حکم الگ الگ ہے : (۱)دَین قوِی:      دین قَوِی اسے کہتے ہیں جو ہم نے کسی… Read More

اگر خود مَدیُون نہ ہومگر مَدیُون کا ضامِن ہوتو؟

    اگر خود مدیُون نہیں مگر مدیُون کا کفیل ہے اور کَفَالَت ۱؎کے روپے نکالنے کے بعد نصاب باقی نہیں رہتا، زکوٰۃ واجب نہیں، مثلاً زید کے پاس 1000 روپے ہیں اوربکرنے کسی سے ہزار قرض ليے اور زید… Read More

قرض اور زکوٰۃ مَدیُون پر زکوٰۃ؟

 مَدیُون ۱؎ پر اتنا دَین ہو کہ اگروہ اِسے ادا کرتا ہے تو نصاب باقی رہتا ہے تو اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی اور اگر باقی نہ رہتا ہوتو زکوٰۃ فرض نہیں ہوگی ۔     صدر الشریعہ ،بدرالطریقہ مفتی… Read More

بِیسی (کمیٹی)کی رقم پرزکوٰۃ

بیسی (کمیٹی )کا معاملہ بھی قرض کی طرح ہے ،لہٰذا دیکھا جائے گاکہ اس کو بیسی(کمیٹی) مل چکی ہے یا نہیں ؟پوری کمیٹی ملنے کی صورت میں اس کی بھری ہوئی رقم پر زکوٰۃ ہوگی جتنی رقم بھرنا باقی ہے… Read More

بینک میں جمع کروائی گئی رقم پر زکوٰۃ

    بینک میں رقم اگرچہ امانت کے طور پر رکھوائی جاتی ہے مگر ہمارے عرف میں قرض شمار ہوتی ہے کیونکہ دینے والے کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی رقم بینک انتظامیہ کاروبار وغیرہ میں لگائے گی۔چنانچہ اس… Read More

ملازمین کو ملنے والے بونس پر زکوٰۃ

    سرکاری یا نجی اداروں کے ملازمین کو سال کے آخر پرکچھ مخصوص رقم تنخواہ کے علاوہ بھی دی جاتی ہے جسے بونس کہتے ہے ۔یہ ایک طرح کا انعام ہے جس کی شرعی حیثیت مالِ موہوب (یعنی ہبہ… Read More