islam

سونے چاندی کے زیورات اور برتنوں کی زکوٰۃ

اگر سونے ،چاندی کے زیورات یا برتنوں وغیرہ کی زکوٰۃ روپوں میں دیں تو اصل سونے یا چاندی کی قیمت لیں گے ۔( فتاویٰ امجدیہ ،ج۱،ص۳۷۸) سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال     صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی… Read More

کھوٹ کاحکم

اگرسونے چاندی میں کھوٹ ہوتواس کی 3 صورتیں ہیں :     (1)اگر سونا یاچاندی کھوٹ پر غالب ہوں تو کُل سونایاچاندی قرار پائے گااور کُل پر زکوٰۃ واجب ہے۔      (2) اگر کھوٹ سونے چاندی کے برابر ہو… Read More

سونے چاندی کی زکوٰۃ کا حساب کیسے لگائیں؟

اِس کی دوصورتیں ہیں :     (۱) آپ رقم کی صورت میں زکوٰۃ دینا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔یا     (۲)سونے یا چاندی کی صورت میں۔     (1)اگر رقم کی صورت میں زکوٰۃ دینا چاہتے ہیں تو آسان ترین… Read More

اگر سونے کا نصاب مکمل ہو اور چاندی کا نامکمل

دونوں میں سے جس کا نصاب( بغیر عفو کے)مکمل ہوگا اس میں دوسرے مال کو ملادیں گے مثلاًساڑھے باون تولے چاندی ہے اور سونا 4تولے تو سونے کو چاندی میں ملا دیں گے اور اگر اس کے برعکس ہویعنی سونا… Read More

زمانہ کفر کی زکوٰۃ

    اگر پہلے کوئی کافر تھا پھر مسلمان ہواتو اس پر حا لتِ کفر کی زکوٰۃ کی ادائیگی فرض نہیں ہے کیونکہ زکوٰۃ مسلمان پر فرض ہوتی ہے کافر پر نہیں۔  (الفتاوی الھندیہ، کتاب الزکوٰۃ،ج۱،ص۱۷۱۔۱۷۵ ) نابالغ اور پاگل… Read More

دورانِ سال نصاب ہلاک ہونا

    اگر دورانِ سال نصاب ہلاک ہوجائے کہ اس کا کوئی بھی حصہ نہ بچے تو شمارِ سال جاتا رہا ، جس دن دوبارہ مالکِ نصاب ہوگا اُسی دن نئے سرے سے حساب کیا جائے گا۔ مثلاًیکم محرم کو… Read More

دورانِ سال نصاب میں اضافہ ہونا

   جو شخص مالک ِنصاب ہے اگر درمیان سال میں کچھ اور مال اُسی جنس کا حاصل کیا تو اِس نئے مال کا جُدا سال نہیں، بلکہ پہلے مال کا ختمِ سال اِس کے لیے بھی سالِ تمام ہے، اگرچہ… Read More

دورانِ سال نصاب میں کمی ہونا

چونکہ زکوٰۃ کی فرضیت میں سال کے شروع اور آخرکا اعتبار کیا جاتا ہے اس لئے اگر سال مکمل ہونے پر نصاب ِ زکوٰۃ پورا ہے تو دورانِ سال (نصاب میں ) ہونے والی کمی کا کوئی نقصان نہیں موجودہ… Read More

حاجتِ اَصلیہ کسے کہتے ہیں؟

  حاجتِ اصلیہ (یعنی ضروریاتِ زندگی) سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کی عموماً انسان کو ضرورت ہوتی ہے اور ان کے بغیر گزراوقات میں شدید تنگی ودشواری محسوس ہوتی ہے جیسے رہنے کا گھر ، پہننے کے کپڑے، سواری… Read More

مالِ حرام پر زکوٰۃ

حرام مال کی دو صورَتیں ہیں: (۱) ایک وہ حرام مال جو چوری، رشوت، غصب اور انہیں جیسے دیگر ذرائِع سے مِلاہو اِس کو حاصِل کرنے والا اِس کااصلاً یعنی بالکل مالِک ہی نہیں بنتا اور اِس مال کے لئے… Read More