islam

سوالات سبق نمبر۲

۱۔    کتنی تجوید سیکھنا فرض عین ہے ؟اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن      اس بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟ ۲۔    جو شخص حروف کی ادائیگی صحیح طریقے سے نہ کرسکے اس کے… Read More

علم تجوید کی اہمیت

  قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جسے اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل فرمایا ۔اس پر عمل دونوں جہان میں کامیابی کا سبب ہے ۔عمل کرنے… Read More

سوالات سبق نمبر ۱

۱۔    تجوید کے لغوی ا وراصطلاحی معنٰی بیان فرمائیں۔ ۲۔    علم تجوید کا موضوع کیا ہے ؟ ۳۔    علم تجوید کی غرض وغایت کیا ہے ؟ ۴۔    کسی بھی فن یا علم کو شروع کرتے وقت… Read More

تجوید کی تعریف :

لُغوی معنٰی:  ''الاتیان بالجید'' یعنی کسی کام کا عمدہ کرنا، سنوارنا اورکھراکرنا۔  اصطلاحی معنٰی :  ''ھو علم یبحث فیہ عن مخارج الحروف وصفاتھا وعن طرق تصحیح المعروف وتحسینھا''۔ یعنی علمِ تجوید اس علم کا نام ہے جس میں حروف کے… Read More

نبی کی ہدایت کرنے کی صورتیں اوران کی پہچان

    الف: جن آیا ت میں فرمایا گیا ہے کہ نبی ہدایت نہیں کرتے وہاں مراد ہے اللہ کی مرضی کے خلاف ،اس کے مقابل ہدایت نہیں کرتے کہ رب چاہے کسی کو گمراہ کرنا اور نبی ہدایت کردیں… Read More

حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کو اپنے انجام کی خبر ہونے کی صورتیں اور ان کی پہچان

    الف: قرآن شریف میں جہاں حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہلوایا گیا ہے کہ مجھے خبر نہیں کہ میرے اور تمہارے ساتھ کیا ہوگا ۔ وہاں اٹکل، حساب، قیاس، اندازے سے جاننا مراد ہے۔ یعنی میں… Read More

رسولوں میں فرق کرنے کی صورتیں اوران کی پہچان

   الف: جن آیتوں میں فرمایا گیا ہے کہ رسولوں میں فرق نہ کرو۔وہاں ایمان میں فرق کرنا مراد ہے یعنی ایسے فرق نہ کرو کہ بعض کو مانو اور بعض کو نہ مانو یا مراد یہ ہے کہ اپنی… Read More

کسی کا بوجھ اٹھانے کی صورتیں اوران کی پہچان

     الف: جن آیتو ں میں فرمایا گیا ہے کہ قیامت میں کوئی کسی کا بو جھ نہیں اٹھائے گا اس کامطلب ہے کہ بخوشی نہ اٹھائے گا یا اس طر ح نہ اٹھائے گا جس سے مجرم آزاد… Read More

کسی کے اعمال دوسرے کے کام آنے نہ آنے کا قاعدہ

    الف:جن آیتوں میں فرمایا گیا ہے کہ انسان کوصرف اپنے عمل ہی کام آویں گے یا فرمایا گیا ہے کہ نہیں ہے انسان کے لئے مگر وہ جو خود کرے ، اس سے مراد بدنی فرض عبادتیں ہیں… Read More

غیر خدا کو پکارنے کی قسمیں اوران کی پہچان

     الف :جب غیر خدا کو پکارنے سے منع فرمایا جاوے ، یا پکارنے والوں کی برائی بیان ہوتواس پکارنے سے مراد معبود سمجھ کر پکارنا ہے یعنی پوجنا ۔     ب:جہاں غیر خدا کو پکارنے کا حکم… Read More