islam

حُقوقِ نِسواں کے عَلَم برداروں کی حقیقت

حُقوقِ نِسواں کے عَلَم برداروں کی حقیقت عورتوں کے حُقوق کا ڈھنڈوڑا پیٹنے والے ہَوَس کے ان پُجاریوں  کی مثال اُن بُھوکے بھیڑیوں جیسی ہےجنہوں نے بکریوں کے حق میں جُلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حُقوق… Read More

پردے میں عزّت کا تحفّظ ہے

پردے میں عزّت کا تحفّظ ہے بِلاشُبہ اسلام نے عورت کو جہاں اور بہت سی عظمتیں عطا کیں وہیں اسکی “ غیرت و  ناموس “ کے بیش قیمت نگینے کے تحفّظ کا بھی زبردست اور فِطرت کے عین مطابق انتظام… Read More

پردہ بے عزّتی نہیں عزّت ہے

پردہ بے عزّتی نہیں عزّت ہے شیخ الحدیث حضرت علّامہ عبدُ المصطفیٰ اَعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں : آج کل بعض مُلْحد قسم کے دشمنانِ اسلام مسلمان عورتوں کو یہ کہہ کر بہکایا کرتے ہیں کہ اسلام نے… Read More

عورتوں کے حُقوق کا حقیقی پاسدار

عورتوں کے حُقوق کا حقیقی پاسدار  اسلام کی آمد سے پہلے عورتوں سے بہت ہی بُرے سُلوک کئے جاتے تھے ، ان کی عزّت کو تار تار کیا جاتا ، اُنہیں پاؤں کی جوتی سمجھا جاتا ، ان کے حُقوق… Read More

پردے اور چار دیواری کی حکمت و اہمیت

پردے اور چار دیواری کی حکمت و اہمیت عورت کی حقیقی ذمہ داری اُمورِ خانہ داری ہے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اپنی مخلوق کو مختلف کاموں کیلئے  بنایا ہے اور جس کو جس کام کیلئے بنایا ہے اسی… Read More

اصلاح کیلئے جابرانہ انداز اختیار نہ کیجئے

اصلاح کیلئے جابرانہ انداز اختیار نہ کیجئے شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رَضَوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے “ باحیانوجوان “ میں فرماتے ہیں : حتَّی الامکان بے پردَگی وغيرہ… Read More

دیُّوث کسے کہتے ہیں؟

دیُّوث کسے کہتے ہیں؟ مفسر شہیر حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے الفاظ “ وہ دَیُّوث(یعنی بے حیا)کہ  جواپنے گھر والوں میں بے غیرتی کے کاموں کو برقرار رکھے “ کہ… Read More

تین اشخاص پر جنّت حرام

تین اشخاص پر جنّت حرام تاجدارِ رِسالت ، شہنشاہِ نبوت  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : تين شخص ہیں جن پر اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ نے جنّت حرام فرما دی ہے ایک تو وہ شخص جو ہمیشہ… Read More

نیکی کی دعوت نہ دینے کا انجام

نیکی کی دعوت نہ دینے کا انجام حُضورِ اکرم ، شاہِ بنی آدم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے : اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ نے حضرت جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام کو حکم فرمایا : فلاں شہر کو… Read More

اہلِ خانہ کی اسلامی تعلیم وتَرْبِیَت لازم ہے

اہلِ خانہ کی اسلامی تعلیم وتَرْبِیَت لازم ہے معلوم ہواکہ جہاں مسلمان پر اپنی اصلاح کرنا ضروری ہے وہیں  اہلِ خانہ کی اسلامی تعلیم و تَرْبِیَت کرنا بھی اس پر لازم ہے ، لہٰذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ… Read More