islam

الاماں قہر ہے اے غوث وہ تِیکھا تیرا

وَصلِ چہارم دَرمُنافَحتِ اَعداء واِستعانت از آقا رَضِیَ اللّٰہُ تَعالٰی عَنْہالاماں     قہر ہے اے غوث وہ تِیکھا تیراالاماں     قہر ہے اے غوث وہ تِیکھا تیرا مر کے بھی چین سے سوتا نہیں     مارا تیرا بادلوں     سے کہیں   … Read More

تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا

وَصلِ سوم دَر حُسنِ مُفاخَرَت اَز سرکارِ قادریت رَضِیَ اللّٰہُ تَعالٰی عَنْہُتُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیراتُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا سورج(1)اگلوں   … Read More

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرااُونچے اُونچوں     کے سَروں     سے قدَم اعلیٰ تیراسر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرااولیا ملتے ہیں     آنکھیں     وہ ہے تلوا تیرا کیا دَبے جس پہ حِمایت کا ہو… Read More

نعت اعلیٰ حضرت امام احمدرضا

واہ کیا  ُجود و کرم ہے شَہِ بَطْحا تیراواہ کیا  ُجود و کرم ہے شَہِ بَطْحا تیرانہیں     ُسنتا ہی نہیں     مانگنے والا تیرادھارے چلتے ہیں     عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا تارے کِھلتے ہیں      َ َسخا… Read More

ہزار گنا ثواب

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ماہِ رَمَضانُ المُبارَک میں نیکیوں کا اَجْر بَہُت بڑھ جاتا ہے لہٰذا کوشِش کرکے زیادہ سے زیادہ نیکیاں اِس ماہ میں جَمْع کرلینی چاہئیں۔چُنا نچِہ حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم نَخْعِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ''ماہِ رَمَضان… Read More

سب سے بڑھ کر سخی

سَیِّدُناعبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں:''رسولُ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم لوگوں میں سب سے بڑھ کر سخی ہیں اور سخاوت کا دریا سب سے زیادہ اس وقت جوش پر ہوتا۔ جب… Read More

آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رمضان میں خوب خیرات فرماتے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اِس ماہِ مبارَک میں خوب صَدَقہ وخیرات کرنا بھی سنّت ہے۔چُنانچِہ سَیِّدُنا عبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ،'' جب ماہِ رَمَضان آتا تو سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہر… Read More

آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رمضان میں خوب دعائیں مانگتے تھے

ید فرماتی ہیں کہ جب ماہِ رَمَضان تشریف لاتا توحُضُورِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم، شاہِ بنی آدم ، رسولِ مُحتَشَم،شافِعِ اُمَم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا رنگ مبارَک مُتَغَیَّرہوجاتا اور آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نَماز کی… Read More

آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم عبادت پر کمربستہ ہوجاتے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ماہِ رَمَضان میں ہمیں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی خوب خوب عِبادت کرنی چاہئے اور ہر وہ کام کرنا چاہئے جس میں اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اسکے مَحبوب ،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ… Read More

کاش عید مدینے میں ہو!

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ کے حبیب ، حبیبِ لبیب،ہم گناہوں کے مریضوں کے طبیب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا دِیارِ وِلادَت مکّہ مُکرَّمہ زادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبِ مُکَرَّم صلَّی اللہ تعالیٰ… Read More