islam

بیوی کو کیسا ہونا چاہئے؟

بیوی کو کیسا ہونا چاہئے؟ 1۔  بیوی کو چاہئے کہ اپنے حسنِ اَخلاق ، ثابت قدمی اور عُمدہ عادات و اوصاف کے ذریعے اپنے شوہر کا دل جیت لے اور سُسرال میں اپنا وَقَار قائم کرے۔ بدخُلقی اور بدمِزاجی سے… Read More

عورت کی عظمت

عورت کی عظمت شیخُ الحدیث ، علّامہ عبدُ المصطفے اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ   فرماتے ہیں : ٭عورت     خُدا کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ ٭عورت دُنیا کی آباد کاری اور دینداری میں مَردوں… Read More

شوہر کو کیسا ہونا چاہئے؟

شوہر کو کیسا ہونا چاہئے؟ 1۔  شوہر کو چاہئے کہ وہ حسنِ اَخلاق ، نرم مِزاجی ، رحمدلی کے ساتھ اپنی بیوی سے پیش آئے۔ اُسے تکلیف نہ پہنچائے ، گالی نہ دے ، حیا سے عاری ، اَخلاق سے… Read More

زندگی بھر کا ساتھ

زندگی بھر کا ساتھ میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شادی کے ذریعے میاں بیوی زندگی کے سفر میں ایک دوسرے کے رفیقِ سفر بن جاتے ہیں اور چونکہ یہ سفر طویل ہے تو ان کی رفاقت بھی طویل ہی ہوتی ہے… Read More

سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانی کى نصیحت

سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانی  کى نصیحت شیخُ الاسلام حضرت سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے مُرىدوں کو اکثر ىہ نصىحت فرماتے تھے : اپنے بىوى بچّوں کو رزقِ حلال کھلاؤ ، اگر ذرّہ  برابر بھى ناجائز… Read More

رزقِ حرام کی آفات

رزقِ حرام کی آفات حضرت سَیِّدُنا امام ابُوالْفَرج عبدُ الرّحمٰن بن علی جَوزی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ رزقِ حرام اور مالِ حرام سے بچنے کی نصیحتیں کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : حرام غذا ایک ایسی آگ ہے جو فکر… Read More

مالِ حرام قبولیتِ اعمال میں رُکاوٹ

مالِ حرام قبولیتِ اعمال میں رُکاوٹ 1۔  اس ذاتِ پاک کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں محمد(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی جان  ہے!بے شک بندہ حرام کا لقمہ اپنے پيٹ میں ڈالتا ہے تو اس کے 40… Read More

گھروالوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا

گھروالوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا تمام نبیوں کے سَرْوَر ، دو جہاں کے تاجْوَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن کو اپنا دین بچانے کیلئے ایک… Read More

مالِ حرام کا وَبال

مالِ حرام کا وَبال حضرت سَیِّدُنا فقیہ ابواللَّیث سَمر قَندی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نَقل کرتے ہیں : مروی ہے کہ مرد سے تعلُّق رکھنے والوں میں پہلے اُس کی زَوجہ اور اُس کی اَولاد ہے ، یہ سب (یعنی… Read More

اہل و عیال کی بے جا خواہشات کا غلام نہ بنئے

اہل و عیال کی بے جا خواہشات کا غلام نہ بنئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! یقیناً ماں باپ ، بیوی بچّوں اور قَرابت داروں کے حُقوق کی ادائیگی ہماری ہی ذِمّہ داری ہے لیکن اس معاملے میں انتہائی احتیاط کی… Read More