islam

حضرت زینب رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی سب سے بڑی شہزادی ہیں جو اعلان نبوت سے دس سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں یہ ابتدا ئے اسلام ہی میں مسلمان ہوگئی تھیں اور جنگ بدر… Read More

حضرت صفیہ ام المؤمنین

    یہ خیبر کے سردار اعظم ،،حَیْ بن اخطب،، کی بیٹی اور قبیلہ بنو نضیر کی رئیس اعظم ،،کنانہ بن الحقیق،، کی بیوی تھیں جو ،،جنگ خیبر،، میں مسلمانوں کے ہاتھوں سے قتل ہوا یہ خیبر کے قیدیوں میں… Read More

حضرت جویریہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ قبیلہ بنی مُصْطَلَقْ کے سردار اعظم حارث بن ضرار کی بیٹی ہیں غزوہ ،، مُرَیْسَیَع،، میں ان کا سارا قبیلہ گرفتار ہو کر مسلمانوں کے ہاتھوں میں قیدی بن چکا تھا اور سب مسلمانوں کے لونڈی غلام… Read More

حضرت میمونہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    ان کے والد کا نام حارث بن حزن اور والدہ ہند بنت عوف ہیں پہلے ان کانام ،،برہ،، تھا مگر جب یہ حضور علیہ الصلوۃ و السلام کے نکاح میں آگئیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم… Read More

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ بچپن ہی سے بہت سخی تھیں غریبوں اور مسکینوں کو ڈھونڈ ڈھونڈکر کھانا کھلایا کرتی تھیں اس لئے لوگ ان کو ،،ام المساکین،، (مسکینوں کی ماں) کہا کرتے تھے پہلے مشہور صحابی حضرت عبداﷲ بن جحش رضی… Read More

حضرت زینب بنت جحش رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی پھوپھی اُمیمہ بنت عبدالمطلب کی بیٹی ہیں حضور علیہ الصلوۃ و السلام نے اپنے آزاد کردہ غلام اور متبنی حضرت زید بن حارثہ سے ان کا نکاح کر دیا لیکن خدا کی… Read More

حضرت ام حبیبہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

یہ سردار مکہ حضرت ابو سفیان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بیٹی اور حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بہن ہیں ان کی ماں ،،صفیہ بنت عاص،، ہیں جو امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ… Read More

حضرت ام سلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    ان کا نام ،،ہند،، اور کنیت ،،ام سلمہ،، ہے لیکن یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ زیادہ مشہور ہیں ان کے والد کا نام ،،حذیفہ،، یا ،،سہیل،، اوران کی والدہ ،،عاتکہ بنت عامر،، ہیں یہ پہلے ابو سلمہ… Read More

حضرت حفصہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

یہ بھی رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی مقدس بیوی اور امت کی ماؤں میں سے ہیں یہ حضرت امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بلند اقبال صاحبزادی ہیں اور ان کی والدہ کا نام زینب… Read More

حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

یہ امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی ہیں ان کی ماں کا نام ،،ام رومان،، ہے ان کا نکاح حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم سے قبل ہجرت مکہ مکرمہ میں ہوا… Read More