islam

بوسہ کی چھ قسمیں

یاد رکھو کہ بوسہ کی چھ قسمیں ہیں(۱)بوسہ رحمت جیسے ماں باپ کا اپنی اولاد کو بوسہ دینا (۲)بوسہ شفقت جیسے اولاد کا اپنے والدین کو بوسہ دینا (۳)بوسہ محبت جیسے ایک شخص اپنے بھائی کی پیشانی کو بوسہ دے… Read More

مصافحہ و معانقہ و بوسہ و قیام

    حدیث شریف میں ہے کہ جب دو مسلمان ملیں اور مصافحہ کریں اور اﷲعزوجل کی حمد کریں اور استغفار کریں تو دونوں کی مغفرت ہو جائے گی۔  (سنن ابی داؤد،کتاب الادب،باب فی المصافحۃ،رقم۵۲۱۱،ج۴،ص۴۵۳) مسئلہ:۔مصافحہ سنت ہے اور اس… Read More

سلام کے مسائل

    اﷲ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ۔ وَ اِذَا حُیِّیۡتُمۡ بِتَحِیَّۃٍ فَحَیُّوۡا بِاَحْسَنَ مِنْہَاۤ اَوْ رُدُّوۡہَا ؕ اِنَّ اللہَ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ حَسِیۡبًا ﴿۸۶﴾     اور جب تم کو کوئی کسی لفظ سے سلام کرے… Read More

مکان میں جانے کے لئے اجازت لینا

    قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں داخل نہ ہو جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو یہ تمہارے… Read More

زبان کی حفاظت کا بیان

    بات چیت میں ہمیشہ اس کا دھیان رکھو کہ تمہاری زبان سے کوئی گناہ کی بات نہ نکل جائے حدیث شریف میں ہے کہ بہت سے لوگوں کو ان کی زبانوں سے نکلی ہوئی باتیں جہنم میں لے… Read More

آداب مجلس کا بیان

    اﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَکُمْ تَفَسَّحُوۡا فِی الْمَجٰلِسِ فَافْسَحُوۡا یَفْسَحِ اللہُ لَکُمْ ۚ وَ اِذَا قِیۡلَ انۡشُزُوۡا فَانۡشُزُوۡا یَرْفَعِ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ ۙ وَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الْعِلْمَ… Read More

چلنے کے آداب

    اﷲتعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ: وَلَاتَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا ؕ اِنَّ اللہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوۡرٍ ﴿ۚ18﴾وَاقْصِدْ فِیۡ مَشْیِکَ وَاغْضُضْ مِنۡ صَوْتِکَ ؕ اِنَّ اَنۡکَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیۡرِ ﴿٪19﴾ ۔     اور زمین… Read More

متفرق مسائل

مسئلہ:۔مردوں کو عمامہ باندھنا سنت ہے خصوصاً نماز میں کیونکہ جو نماز عمامہ باندھ کر پڑھی جاتی ہے اس کا ثواب بہت زیادہ ہوتا ہے۔                 (بہار شریعت،ج۳،ح۱۶،ص۵۵) مسئلہ:۔عمامہ باندھے تو اس کا شملہ… Read More

زینت کے آداب

(۱)جو امیر عورتیں بہت ہی قیمتی اور زرق برق لباس اور شاندار زیورات پہنتی ہیں ان کے پاس بہت کم اٹھو بیٹھو کہ ان کے ٹھاٹھ باٹھ کو دیکھ کر تم کو اپنی مفلسی اور غریبی پر افسوس ہوگا اور… Read More

زینت کا بیان

    مردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننا حرام ہے مرد چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ والی جو وزن میں ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو پہن سکتے ہیں مرد چند انگوٹھیاں یا ایک انگوٹھی کئی نگ والی یا… Read More