islam

چَہَار قل شریف

سُوْرَۃ ُالْکَافِرُوْنَ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُــلْ یٰۤـاَیُّهَـا الْكٰفِـرُوْنَۙ۝۱لَاۤ اَعْبُـدُ مَـا تَعْبُدُوْنَۙ۝۲وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ۝۳وَلَاۤاَنَاعَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ۝۴وَ لَاۤ اَنْتُـمْ عٰـبِـدُوْنَ مَـاۤ اَعْـبُـدُؕ۝۵لَـكُـمْ دِیْنُكُـمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠۝۶ *********** سُوْرَۃ ُالْاِخْلَاصِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ۝۱اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ۝۲لَمْ… Read More

سورۂ ملک کی اہمیت وفضیلت

سورۂ ملک قرآن مجید کی سرسٹھویں سورت ہے۔ اس سورت کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ تاجدارِ کائنات صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم نے اس کی بابت ارشاد فرمایا: ’میں چاہتا ہوں کہ یہ سورت ہر مومن کے… Read More

سورۂ جمعہ کی اہمیت وفضیلت

سورۂ جمعہ قرآن پاک کی باسٹھویں سورت ہے۔ یہ مفصل سورتوں میں سے ایک ہے، جس کے بارے میں تاجدارِ کائنات صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے مفصَّلات کے ذریعہ جملہ آسمانی کتابوں اور پیغمبران عظام پر فضیلت… Read More

سورۂ واقعہ کی اہمیت وفضیلت

سورۂ واقعہ  قرآن مجید کی چھپنویں سورت ہے۔ یہ سورت بھی اپنےاندربڑی عظمت وبرکت رکھتی ہے،خصوصاًوہ لوگ جنھیں غربت واَفلاس نےنڈھال کررکھاہے،فقروفاقہ نے جن کے گھروں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور تنگی رزق سے وہ پریشان ہیں انکےلیےیہ سورت… Read More

سورۂ رحمٰن کی اہمیت وفضیلت

سورۂ رحمٰن  قرآن مجید کی پچپنویں سورت ہے۔یہ سورت اللہ کے اَسماے حسنیٰ میں  سے ایک خوبصورت نام ’الرحمٰن‘ سے معنون ومنسوب ہے۔ یہ سورت ہمیں اللہ کی نعمتوں کو برابر یاد رکھنے کی تاکید اور اس سے کبھی غفلت… Read More

سورۂ دخان کی اہمیت وفضیلت

سورۂ دخان قرآن حکیم کی چوالیسویں سورت ہے۔ اس کی تلاوت اپنے اندر بڑی برکتیں رکھتی ہے۔ جس کو اس کی اہمیت وکرامت کا اندازہ ہوگا وہ کبھی اس کی تلاوت سے خود کو  محروم نہ رکھے گا؛ کیوں کہ… Read More

سورۂ یٰسٓ کی اَہمیت وفضیلت

سورۂ یسٓ  قرآن مجید کی چھتیسویں سورت ہے۔ حدیث صحیحکےمطابق اسےقرآن حکیم کا’دل‘کہاگیاہے۔اس کی برکتیں اور اس کے فضائل بے شمار ہیں۔ حدیث:جوشخصسورۂیسٓ کومحضرضاےالٰہی کےلیےپڑھتاہےتواسکےگناہ معاف ہوجاتےہیں۔(شعبالایمان بیہقی: ٢٢٣١) حدیث:سورۂیس کاایک بارپڑھنادس مرتبہ قرآن کریم پڑھنےکےبرابرہے۔ (یعنی ایکباریس پڑھنےسےدس قرآن… Read More

سورۂ سجدہ کی اہمیت وفضیلت

سورۂ سجدہ قرآن مجید کی بتیسویں سورت ہے۔ یہ سورت فضیلت وکرامت کے اعتبار سے سورۂ ملک کے بہت مماثل ہے۔ حدیث:  حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ… Read More

سورۂ کہف کی اہمیت وفضیلت

سورۂ کہف قرآن مجید کی اٹھارہویں سورت ہے۔ایک روایت میں آتا ہے کہ جس وقت یہ نازل ہوئی، سترہزار (۷۰،۰۰۰)فرشتے بھی (اِس کے اِعزاز میں) اس کے ساتھ نازل ہوئےاور یہ سورت مکمل نازل ہوئی۔(مسندفردوس دیلمی:۶۸۱۲۔۔۔ جامع الاحادیث سیوطی: ۲۴۷۴۶)… Read More

آیۃ الکرسی کی اہمیت وفضیلت

آیۃُ الکرسی سورۂ بقرہ(۲؍۲۵۵) کی ایک عظیم آیت ہے جسے بعض علمانے اسم اعظم کی امین بھی قراردیا ہے۔ اس کے فضائل ومناقب بھی بہت ہیں۔  حدیث:حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ تاجدارِ… Read More