islam

کبيرہ نمبر189: ماں اورنا سمجھ بچے کے درميان جدائی ڈالنا

یعنی بچے کو بیچ کراس کی ماں اور اس بچے کے درميان جدائی ڈالنا کبیرہ گناہ ہے لیکن اگریہ جدائی آزادی یا وقف سے ہو توکبیرہ نہیں (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سیدنا ابو ايوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،ميں نے… Read More

ذخیرہ اندوزی کی تعریف اوراس کا حکم:

    ہمارے نزديک جو ذخيرہ اندوزی حرام ہے وہ يہ ہے:''خوراک مہنگائی کے دنوں ميں بيچنے کے لئے روک لينا جيسا کہ کھجور اور کشمش جبکہ خریدی ہوئی چیزکو شديد حاجت کے وقت مہنگے داموں بيچنے کا ارادہ ہو۔''… Read More

سب سے بڑا ذخیرہ اندوز کون ؟

(7)۔۔۔۔۔۔امام طبرانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے روايت کيا ہے کہ مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق وامین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''سب سے برا ذخيرہ اندوز وہ ہے کہ اگر اللہ عزوجل قيمتيں کم کر دے… Read More

کبيرہ نمبر188:ذخيرہ اندوزی کرنا

(1)۔۔۔۔۔۔نبئ کریم،رء ُوف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کافرمانِ عالیشان ہے:''جس نے کھانا ذخيرہ کيا وہ نافرمان ہے۔'' ( صحیح مسلم ،کتاب المساقاۃ ، باب تحریم الاحتکار فی الاقوات ، الحدیث: ۴۱۲۲،ص۹۵۷،بدون'' طعام'') (2)۔۔۔۔۔۔دافِعِ رنج و مَلال، صاحب… Read More

حرام کھانے کی وجہ سے ہو نے والے گناہ

    اس گناہ کو کبيرہ گناہوں ميں شمار کرنا ان احاديث مبارکہ کی بناء پر بالکل صريح ہے کيونکہ يہ لوگوں کے مال کو باطل طريقے سے کھانا ہے، علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ فرماتے ہيں:''اس باب ميں ٹيکس… Read More

چوری کا مال خریدنے کا گناہ:

(10)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''جس نے چوری کے مال کو جاننے کے باوجود (وہ مال) خريدا وہ اس کے عيب اورگناہ ميں شريک ہو گيا۔'' ( شعب الایمان ،باب… Read More

کبيرہ نمبر187: بيوعِ فاسدہ اور ديگر حرام ذرائع سے روزی کمانا

  اللہ عزوجل کا فرمانِ عالیشان ہے: یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوَالَکُمْ بَیۡنَکُمْ بِالْبَاطِلِ ترجمۂ کنزالايمان:اے ايمان والو آپس ميں ايک دوسرے کے مال ناحق نہ کھاؤ۔(پ5، النسآء:29)     اس سے مراد کيا ہے اس ميں اختلاف ہے،… Read More

بيع کی ممنوع صورتيں

کبيرہ نمبر186:                منع الفحل(یعنی نرجانورکو جفتی کے لئے دینے سے روکنا) (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا بريدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ… Read More

کبيرہ نمبر185: قائلين حرمت کے نزد يک سود ميں حيلہ کرنا

(1)۔۔۔۔۔۔بعض علماء رحمہم اللہ تعالیٰ فرماتے ہيں،مروی ہے :''سودخور،سود کھانے کے لئے حيلے بہانے کرنے کی وجہ سے قيامت کے دن کتوں اور خنزيروں کی شکل ميں اُٹھائے جائيں گے، جيسا کہ اصحابِ سبت کے چہرے مسخ کر دئيے گئے،… Read More