islam

مدینہ منورہ میں مرنے کی فضیلت:

(11)۔۔۔۔۔۔دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''تم ميں سے جو مدینہ منورہ ميں مرنے کی استطاعت رکھے وہ مدینہ ہی ميں مرے کيونکہ جو مدینہ منورہ ميں مرے گا ميں اس… Read More

مدینہ منورہ کے فضائل:

 (8)۔۔۔۔۔۔شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہ صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''ميرا جو اُمتی مدينہ منورہ کی سختی اور تنگدستی پر صبر کریگا ميں قيامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا ياوہ مسلمان ہو گاتو اس… Read More

کبيرہ نمبر154: مد ينہ شریف والوں کو ڈرانا کبيرہ نمبر155: مد ينے والوں کے سا تھ برائی کا ارادہ کرنا کبيرہ نمبر156: مد ينے ميں کوئی بد عتِ سیّئہ ا يجاد کرنا کبيرہ نمبر157: مد ينے ميں بد عتی کو پناہ دينا کبيرہ نمبر158: مد ينہ طیِّبہ کے درخت کاٹنا کبيرہ نمبر159: مد ينہ منوَّرہ کی گھاس کاٹنا

کبيرہ نمبر154:     مد ينہ شریف والوں کو ڈرانا کبيرہ نمبر155:    مد ينے والوں کے سا تھ برائی کا ارادہ کرنا کبيرہ نمبر156:    مد ينے ميں کوئی بد عتِ سیّئہ ا يجاد کرنا کبيرہ نمبر157:    مد ينے… Read More

احرام میں دن گزارنے والے کی فضیلت:

(69)۔۔۔۔۔۔دافِعِ رنج و مَلال، صاحب ِجُودو نوال صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''جو بندہ احرام کی حالت ميں دن گزارتا ہے سورج ڈوبتے وقت اس کے گناہ اپنے ساتھ ہی لے جاتا ہے۔''  ( التر غیب… Read More

ماہِ رمضان ميں عمرہ کی فضیلت:

 (67)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم ،رء وف رحیم صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''رمضان المبارک ميں عمرہ کرنا ميرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔'' (صحیح مسلم ،کتا ب الحج، باب باب فضل العمرۃ فی رمضان۔۔۔۔۔۔الخ، الحدیث:۲۲۱/۲۲۲،ص۸۸۷ )  (68)۔۔۔۔۔۔شہنشاہِ خوش… Read More

حج پرخرچ کرنا راہِ خدا عزوجل ميں خرچ کرنے سے افضل :

 (65)۔۔۔۔۔۔رسول اکرم، شفيع معظم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم نے اُم المؤمنین حضرت سيدتنا عائشہ صديقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عمرہ کے موقع پر ارشاد فرمايا:''تمہارے لئے تمہاری تکليف، مشقّت اور اخراجات کے مطابق ثواب ہے، حج… Read More

سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت:

 (64)۔۔۔۔۔۔نبی کريم،رء ُ وف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''جو حج کے ارادے سے نکلا پھر مر گيا اللہ عزوجل قيامت تک اس کے لئے حج کا ثواب لکھے گا اور جو عمرہ کے… Read More

خانۂ کعبہ کی دوسری مرتبہ تعمیر:

(62)۔۔۔۔۔۔نبئ مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم،شاہِ بنی آدم صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ معظم ہے:''جب اللہ عزوجل نے حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے اُتارا تو ارشاد فرمايا:''ميں تمہارے ساتھ ايک گھر اُتار رہا ہوں، اس کے گرد اسی… Read More

اللہ عزوجل کے مہمان :

 (59)۔۔۔۔۔۔سرکارِ ابد قرار، شافعِ روزِ شمار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ عزوجل کے مہمان ہيں ،وہ انہيں بلاتا ہے تو يہ اس کے بلاوے پر لبيک کہتے ہيں اوریہ اس… Read More

ایک ہزارمرتبہ بیت اللہ شریف میں حاضری :

 (58)۔۔۔۔۔۔حسنِ اخلاق کے پیکر،نبیوں کے تاجور، مَحبوبِ رَبِّ اکبر عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''حضرت آدم علیہ السلام بيت اللہ شریف 1000مرتبہ تشريف لائے، آپ علیہ السلام ہند سے ہميشہ پيدل ہی آئے۔''  ( صحیح ابن… Read More