islam

تنبیہ2:

    گذشتہ صفحات میں اللہ عزوجل کا یہ فرمان گزر چکا ہے: اِنَّ اللہَ لَا یَغْفِرُ اَنۡ یُّشْرَکَ بِہٖ وَیَغْفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ۚ ترجمہ کنزالایمان: بے شک اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ کفر… Read More

کفر و شرک کی اقسام

کفر کی اقسام میں سے چند یہ ہيں: ٭۔۔۔۔۔۔انسان مستقبل قریب یابعید میں کفر یا شرک کرنے کا عزم کرے۔  ٭۔۔۔۔۔۔زبان یا دل سے کسی کفر کو اچھا جانے اگرچہ وہ چیز ظاہرًا محالِ عقلی ہی کیوں نہ ہو، اس… Read More

تنبیہ1:

شرک اور اس کی تمام انواع کا تذکرہ کرنے کاسبب یہ ہے کہ لوگ حد سے زیادہ اس میں مبتلا ہیں نیزعام لو گوں کی زبانوں پر شرکیہ کلمات جاری ہیں کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ ایسا کرنا شرک ہے… Read More

کبیرہ نمبر1: شرکِ اکبر

  اللہ عزوجل اپنے کرم سے ہمیں اس گناہ سے پناہ میں رکھے اور کسی آزمائش کے بغیر عافیت کے ساتھ ہمارا خا تمہ اچھا فرمائے، کیونکہ وہی سب سے بڑا کریم اور سب سے زیادہ رحم والا ہے، اللہ… Read More

پہلاباب: باطنی کبیرہ گناہ اور ان کے متعلّقات

میں نے باطنی گناہوں کواس لئے مقدم کیا ہے کہ یہ ظاہری گناہوں سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اور ان کا مرتکب گناہگاروں میں سب سے زیادہ ذلیل اور حقیر ہوتاہے۔ انہیں مقدم کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے… Read More

چراغ کی لو پر اُنگلی رکھ دی

 ایک نیک بزرگ کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا، ہوا یوں کہ وہ کسی جگہ بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے قریب ہی ایک چراغ جل رہا تھا، اچانک ان کے دل میں گناہ کا خیال آیا تو وہ اپنے… Read More

دو جنتیں مل گئیں:

    منقول ہے کہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ میں ایک نوجوان تھا جومتقی، پرہیزگار اور مسجد میں کثرت سے آتا جاتا تھا۔ اس سے ایک عورت محبت کرتی تھی، ایک… Read More

بُرے خاتمے کا خوف

    سرکارِ والا تَبار، بے کسوں کے مددگارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے صحابی حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ عزوجل کی قسم اٹھا کر فرماتے تھے :''جو موت کے وقت ایمان کے چھن جانے… Read More

ایک شبے کاازالہ:

  ظاہراً یہ قول حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماکی طرف منسوب ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تب بھی اس میں تاویل کرنا واجب ہے کیونکہ صحیح اورمختار عقیدے کے… Read More

ہر چھوٹے بڑے گناہ سے ڈرانے کا بیان

  ہم نے ان سطور کوخلافِ دُستور اس لئے مقدم کردیا تا کہ یہ اللہ عزوجل کی مشیئت سے نافرمانیوں اور گناہوں کی ان حدود میں داخل ہونے سے روکنے کا ذریعہ بن جائیں جوہلاکت وبربادی اور سلامتی کے گھر… Read More