waqiyat

حکایت نمبر42: شہزادے کی انگوٹھی

حکایت نمبر42: شہزادے کی انگوٹھی حضرت سیدنا عبداللہ بن الفرج العابد علیہ رحمۃاللہ الماجد فرماتے ہیں :'' ایک مرتبہ مجھے کسی تعمیر ی کام کے لئے مزدور کی ضرورت پڑی، میں بازار آیا اور کسی ایسے مزدور کو تلاش کرنے… Read More

حکایت نمبر41: عقل کے چور

حکایت نمبر41: عقل کے چور حضرت سیدنا عبد الواحد بن یزید علیہ رحمۃاللہ المجید فرماتے ہیں :'' ایک مرتبہ میں ایک راہب کے پاس سے گزرا جو لوگو ں سے الگ تھلگ اپنے صومعہ (یعنی عبادت خانہ) میں رہتا تھا۔… Read More

حکایت نمبر40: تلاوتِ قرآن کریم کی چاشنی

حکایت نمبر40: تلاوتِ قرآن کریم کی چاشنی حضرت سیدنا صالح مر ی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں، ایک مرتبہ حضرت سیدنامالک بن دینار علیہ رحمۃاللہ الغفار میرے پاس آئے اور فرمانے لگے:'' کل صبح فلاں جگہ پہنچ جانا، میرے کچھ… Read More

حکایت نمبر39: ایسے ہوتے ہیں ڈرنے والے !

حکایت نمبر39: ایسے ہوتے ہیں ڈرنے والے ! حضرت سیدنا منصور بن عمار علیہ رحمۃاللہ الغفار فرماتے ہیں،میں ایک اندھیری رات سفر پر روانہ ہوا،میں راستے میں ایک جگہ بیٹھ گیا، اچانک میں نے کسی نوجوان کے رونے کی آواز… Read More

حکایت نمبر38: خوفِ خداعزوجل کے سبب اپنی آنکھ نکال دی

حکایت نمبر38: خوفِ خداعزوجل کے سبب اپنی آنکھ نکال دی حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے مروی ہے، ایک مرتبہ حضرت سیدنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام بہت سے لوگوں کو لے کر بارش کی دعا کرنے… Read More

حکایت نمبر37: چمکتے ہوئے چراغ

حکایت نمبر37: چمکتے ہوئے چراغ حضرت سیدنابشربن حارث علیہ رحمۃاللہ الوارث فرماتے ہیں:''ایک مرتبہ میں ملک شام روانہ ہوا،راستے میں میری ملاقات ایک عجیب وغریب شخص سے ہوئی، اس کے جسم پر ایک پھٹا پرانا کرتہ تھا جس میں جگہ… Read More

حکایت نمبر36: ریشمی کفن

حکایت نمبر36: ریشمی کفن حضرت سیدنا ابو عبداللہ براثی علیہ رحمۃاللہ الکافی فرماتے ہیں،مجھے حضرت سیدنا خلف برزائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بتایا:'' میری کفالت میں ایک کوڑھ زدہ نوجوان دیا گیا جس کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے تھے… Read More

اِسے کفن کون دے گا

حکایت نمبر35: اِسے کفن کون دے گا.........؟ حضرت سیدنا ابو عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک مسجد میں مُؤذِّن تھے ۔آپ ر حمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:'' میرا ایک نوجوان پڑوسی تھا، جیسے ہی میں اذان دیتا وہ فوراً… Read More

حجام اوردو ہزار دینار

حکایت نمبر34: حجام اوردو ہزار دینار حضرت سیدنا احمد جعفر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا ابو علی حسین بن خیران کویہ کہتے ہوئے سناکہ ایک مرتبہ حضرت سیدنا ابو تراب نخشبی علیہ رحمۃاللہ القوی حجام کے… Read More

نعمت پرغمگین اورمصیبت پرخوش ہونے والی عورت

حکایت نمبر33: نعمت پرغمگین اورمصیبت پرخوش ہونے والی عورت حضرت سیدنا ابن یسار مسلم علیہ رحمۃ اللہ المنعم فرماتے ہیں:''ایک مرتبہ میں تجارت کی غر ض سے ''بحرین ''کی طر ف گیا، وہاں میں نے دیکھا کہ ایک گھر کی… Read More