آداب حج و عمرہ

سرزمینِ مکہ

۞ مکہ شریف میں داخلے سے قبل غسل کیجیے نیز دخول مکہ کی دعا پڑھیے۔۞ مکہ مکرمہ پہنچ کر خاک مکہ کو بوسہ دیجیے، آنکھوں میں لگائیے، ضرورت ہو تو گھر وغیرہ کا انتظام، آرام اور کھانے وغیرہ سے فراغت… Read More

نیت عمرہ

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اُرِیْدُ الْعُمْرَةَ فیَسِّرْھَا لِیْ وَتَقَبَّلْھَا مِنِّیْ Read More

مدینے شریف میں قیام کے دوران

۞ دوران رہائش ہر مقدس مقام کا نقشہ ذہن میں محفوظ کیجیے۔۞ ۴۰ نمازیں مسلسل حدود مسجد نبوی (ہوسکے تو پرانی مسجد) میں ادا کیجیے ہوسکے تو باجماعت (اپنی)ادا کیجیے۔مسجد کے باہر جو نماز کی جگہ ہے وہاں نماز پڑھنے… Read More

روضئہ رسولﷺ

۞ اب سنت کے مطابق الٹا قدم مسجد سے باہر رکھتے ہوئے مسجد سے باہر آجائیے اور مسجد نبوی کے دروازے ’’باب البقیع‘‘ کے پاس آجائیے۔۞ اب یہاں باادب ٹھہر کر نظریں جھکائے آہستہ آہستہ درود شریف کا نذرانہ پیش… Read More

مسجد نبوی شریف

۞ باب جبریل سے مسجد نبویﷺ میں سیدھا قدم رکھتے ہوئے داخل ہوں۔ درود و سلام اور مسجد میں داخل ہونے کی دعا پڑھیے اور اعتکاف کی نیت کیجیے۔۞ اگر مکروہ وقت نہ ہو تو ریاض الجنة میں (جگہ نہ… Read More

ایئرپورٹ پہنچ کر

۞ ایئر پورٹ پر تسلی سے معانقہ اور مصافحہ کے ساتھ الوداعی ملاقات کیجیے۔۞ ایئرپورٹ کے اندر جاکر امیگریشن، بورڈنگ کارڈ کے حصول، سامان لگیج کروانے اور دستی سامان پر ٹیگ لگانے وغیرہ کے مراحل سے فراغت حاصل کیجیے۔ ۞… Read More

نیت عمرہ

نیت کی میں نے عمرہ کی ادائیگی کی اے اللہ﷯ اسے قبول فرما اور میرے لیے اسے آسان فرما۔۞ اب احرام کے ناجائز اور مکروہ افعال سے بچیے۔ (مزید تفصیلات بہار شریعت میں دیکھیں، مختصر تفصیل آگے آ رہی ہے(… Read More

سفر مدینہ منورہ اور حاضری بارگاہ رسالت ﷺ

۞ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے سے قبل آرام کر لیجیے تاکہ راستہ میں نیند کا غلبہ نہ ہو نیز موقع ملے تو ایک نفلی طواف کیجیے ورنہ خانہ کعبہ کو حسرت بھری نگاہوں سے تکتے ہوئے خانہ کعبہ… Read More

پانچواں یوم۱۲ ذی الحجہ

۞ آج بھی آپ کو گیارہ تاریخ ہی کی طرح صرف رمی کرنا ہے رمی کا وقت زوال کے بعد سے مغرب تک بلا کراہت ہے رمی کرنے کے بعد آپ چاہیں تو مکہ جاسکتے ہیں لیکن مغرب اگر منیٰ… Read More

چوتھا یوم ۱۱ ذی الحجہ

۞ اگر آپ کے ساتھ عورتیں ہیں اور دسویں تاریخ کو ان کی طرف سے قربانی نہیں ہوئی تو قربانی کیجیے اور ان کے بال کاٹیئے اور احرام سے فارغ ہو جایئے پھر طواف زیارت کے لیے (اگر دسویں روز… Read More