آداب حج و عمرہ

حج کی سنتیں اور آداب

وسعت اور فراخی کے ساتھ خرچ کرنا حتی کہ اپنی سواری پر بھی خرچ کرنا ثواب ہے کیوں کہ حج میں خرچ کرنا ثواب کے اعتبار سے جہاد میں خرچ کے برابر ہے، ہمیشہ طہارت کے ساتھ رہنا، زبان کو… Read More

وقوف عرفات

یہ حج کا رکن اعظم ہے نویں ذی الحجہ کو یہاں اگر وقوف نہ کیا یعنی کچھ وقت نہ ٹھہرے تو حج نہیں ہوگا۔ Read More

شرائط صحت وقوف عرفات

اسلام، احرام حج، وقوف کا عرفات کی حدود میں ہونا، نویں ذی الحجہ زوال شمس سے یوم نحر (دسویں ذی الحجہ) کے طلوع فجر صادق کے وقت تک میں ہونا۔ Read More

واجبات وقوف

زوال کے وقت سے لے کر غروب آفتاب تک وقوف کو لمبا کرنا، غروب کے بعد اتنا مزید وقوف کرنا کہ غروب آفتاب کا یقین ہو جائے۔ Read More

وقوف کی سنتیں

غسل کرنا، خطبہ مسجد نمرہ میں ہونا، خطبہ کا زوال کے بعد نماز ظہر سے قبل ہونا، بلاتاخیر نماز عصر سے فارغ ہو کر وقوف میں مشغول ہونا، عرفات سے روانگی کے وقت امام کے ساتھ روانہ ہونا۔ Read More

مستحبات وقوف

لبیک بکثرت پڑھنا، دعا ذکر اور استغفار میں خشوع اور خضوع کے ساتھ مصروف رہنا، قبولیت دعا کی قوی امید رکھنا،امام کے قریب وقوف کرنا، خواہ اس کے آگے جگہ ملے یا پیچھے یا اس کے دائیں یا اس کے… Read More

مکروہات وقوف

نماز کے بعد موقف کی طرف تاخیر سے روانہ ہونا،راستہ اور گذرگاہ میں اترنا،زوال سے پہلے خطبہ پڑھنا، غفلت قلب کے ساتھ وقوف کرنا، غروب کے بعد بغیر ضرورت تاخیر کے ساتھ مزدلفہ کو روانہ ہونا، غروب سے پہلے عرفات… Read More

وقوف مزدلفہ

وقوف مزدلفہ عرفات سے واپسی پر کیا جاتا ہے۔ نماز مغرب اور عشاء ایک اذان اور ایک اقامت کے ساتھ ادا ہوتی ہیں۔ وقوف کا وقت دسویں ذی الحجہ کے طلوع فجر صادق تا طلوع شمس ہے اگر کسی نے… Read More

رمی کے مسائل

مستحب یہ ہے کہ کنکریاں مزدلفہ سے لیں، لیکن اگر راستہ سے لیں تو بھی جائز ہے مگر جمرات کے پاس کی کنکریاں نہ اٹھائی جائیں کہ یہ نامقبول ہوتی ہیں۔مسئلہ: کسی بڑے پتھر کو توڑ کر کنکریاں بنانا مکروہ… Read More

مسجد مشعر الحرام

یہ میدانِ مزدلفہ میں واقع ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’جب عرفات سے لوٹو تو مشعر الحرام کے پاس اللہ کا ذکر کرو۔‘‘ Read More