آداب حج و عمرہ

مزار سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

مکہ شریف سے مدینہ منورہ آتے ہوئے بدر سے پہلے ایک پہاڑی ٹیلہ کی جگہ کو ابواء شریف کہتے ہیں جہاں حضور علیہ الصلوٰة والسلام کی والدہ ماجدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی قبر شریف ہے۔ Read More

مسجد نمرہ

یہ عرفات کے میدان میں واقع ہے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حجتہ الوداع کے موقع پر یہاں ظہر و عصر جمع کر کے ادا فرمائی تھی۔ Read More

جبل رحمت

یہ پہاڑ بھی میدان عرفات میں واقع ہے سرکار کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حجة الوداع کا خطبہ یہیں دیا تھا۔ Read More

مقام منیٰ

منیٰ کی وادی اور سرزمین معجزاتی ہے۔ اس کی تاریخ بھی قدیم ہے۔ انبیاء کرام اور مرسلین عظام یہاں تشریف لاتے رہے ہیں، مسجد خیف اُس عظیم قطعہ اراضی پر تعمیر کی گئی ہے کہ جہاں ۷۰ انبیاء کرام کے… Read More

مزدلفہ

میدان عرفات میں حقوق اللہ معاف ہوجاتے ہیں اور ’’لیلة النحر‘‘ یعنی وہ شب جو مزدلفہ میں گزاری جاتی ہے شب قدر سے بھی افضل ہے۔ اور یہاں ’’حقوق العباد‘‘ معاف ہوتے ہیں۔ حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم… Read More

مسجد خیف

یہ منیٰ میں واقع ہے۔ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ یہاں ستر انبیا ء علیہم السلام نے نماز پڑھی ہے اور ستر انبیاء علیہم السلام یہاں مدفون ہیں۔ زائرین کرام کو چاہیے کہ یہاں انبیاء علیہ السلام… Read More

بدر شریف

مدینہ پاک سے تقریبا ایک سو پچاس کلومیٹر پر واقع ہے۔ بدر شریف پہنچنے سے قبل دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں واقع سیدّنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا مزار شریف ہے۔ اسی جگہ تھوڑی ہی دور ’’ابا… Read More

مقام عرفات

مکة المکرمہ شہر، حرم شریف کی حدود میں ہے، اس شہر کے اطراف وجوانب میں حرم شریف کی حدود مختلف فاصلوں تک ہیں، مثلاً : اگر ہم بیت اللہ شریف کو مکة المکرمہ کا مرکز سمجھیں تو مدینہ منورہ کے… Read More

مقام حدیبیہ

حدیبیہ اور بیعت رضوان:’’حدیبیہ‘‘جہاں صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان کے علاوہ پیارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات کا ظہور بھی ہوا۔۵؍ہجری ’’غزوہ خندق‘‘ یعنی ’’احزاب‘‘کے ایک سال بعد ۶؍ ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم… Read More

کنوئیں

مدینہ منورہ مںت کئی ایک کنوئںا تھے ان مںض سے بعض کا تو نشان بھی نہںن رہا۔چند کا ذکر ذیل مںا دیا جاتا ہے۔ بیرِخاتم: یہ قدیم کنواں مسجد قبا کے بالکل سامنے تھا اس کنوئیں میں حضرت عثمان رضی… Read More