جہنم میں لے جانے والے اعمال

بنیادِ ابراہیمی پر تعمیر نوکی خواہش:

 (26)۔۔۔۔۔۔شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختارباِذنِ پروردگار عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''اے عائشہ! اگر تمہاری قوم نے جاہليت کا دورنیانیا نہ چھوڑا ہوتا تو ميں کعبہ کو گرانے کا حکم ديتا اور… Read More

مکہ مکرمہ میں اسلحہ کی نمائش ممنوع:

 (25)۔۔۔۔۔۔نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''تم ميں سے کسی کے لئے جائز نہيں کہ وہ مکہ مکرمہ ميں اسلحہ اٹھا کر لائے۔''  (صحیح مسلم،کتاب الحج،باب نھی عن حمل السلاح بمکۃ،الحدیث:۳۳۰۷،ص۹۰۴) Read More

مکہ مکرمہ میں جنگ نہیں ہوگی :

 (24)۔۔۔۔۔۔صاحبِ معطر پسینہ، باعثِ نُزولِ سکینہ، فیض گنجینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''آج (یعنی فتح مکہ) کے بعد قيامت تک مکہ مکرمہ ميں جنگ نہيں ہوگی۔''   ( المسندللاما م احمد ابن حنبل،الحدیث:۱۹۰۴۲،ج۷، ص۲۶) Read More

محبوب آقاصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا محبوب شہر :

(22)۔۔۔۔۔۔سرکارِ مدينہ، راحتِ قلب و سينہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''تُو کتنا اچھا شہر ہے اور مجھے کتنا محبوب ہے اگر ميری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو ميں تيرے سوا کسی اور شہر… Read More

مدینہ منورہ کافروں اور منافقوں سے پاک:

(21)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''مکہ مکرمہ اور مدينہ منورہ کے علاوہ کوئی شہر ايسا نہيں جسے عنقريب دجال روندتا ہوا نہ جائے، جبکہ ان شہروں کے ہر راستے پر… Read More

زمین پر سب سے پہلی دو مساجد:

(20)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت ، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''زمين پر سب سے پہلے مسجدِحرام بنائی گئی، پھر مسجدِ اقصیٰ اور ان دونوں کے درميان 40سال کاعرصہ تھا۔'' (صحیح البخاری ،کتاب احادیث… Read More

کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت:

(19)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''کعبہ شریف کی طرف ديکھنا بھی عبادت ہے۔''       ( فر دو س الاخبار للدیلمی ، باب النون ، الحدیث: ۷۱۱۶، ج۲ ، ص۳۷۵) Read More

قبلہ کی بے حرمتی کا وبال:

(18)۔۔۔۔۔۔رحمتِ کونين، ہم غريبوں کے دلوں کے چین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''يہ اُمت جب تک اس کی عظمت کا حق ادا کرتے ہوئے اس کی حرمت کی پاسداری کرتی رہے گی خير سے… Read More

قبلہ کی تعظیم پر انعام:

(17)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق وامین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو قبلہ کی تکريم کریگا اللہ عزوجل اسے عزّت دے گا۔'' ( کنزالعمال ،کتاب الفضائل ، فی فضائل الامکنہ والاز منۃ ، الحدیث:… Read More

شہروں کی اصل:

(16)۔۔۔۔۔۔شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''مکہ مکرمہ اُمُّ الْقُرٰی يعنی تمام شہروں کی اصل ہے۔''    (الکامل فی ضعفاء الرجال ،رقم:۵۴۶،حسام بن مصک بن ظالم ۔۔۔۔۔۔الخ،ج۳،ص۳۶۳) Read More