زمین کا سب سے پہلا ٹکڑا اور پہاڑ:
(15)۔۔۔۔۔۔سیِّدُ المُبلِّغین،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''زمين ميں سب سے پہلے بيت اللہ شریف کا ٹکڑا رکھا گيا، پھر اس سے دوسری زمين پھيلائی گئی اور سطح زمين پر اللہ عزوجل نے سب… Read More