جہنم میں لے جانے والے اعمال

اخلاص کی اہمیت اورفضائل

  جب ہم نے اللہ عزوجل کے فضل، اس کی تائید، مدد واعانت اور توفیق سے اس بدترین کبیرہ گناہ اور اس کے ان متعلقات کے بارے میں گفتگو مکمل کر لی جن کی مخلوق کو حاجت پیش آتی ہے… Read More

عملی دوا:

ہ دوا یہ ہے کہ بندہ عبادت کو اس طرح چھپانے کی عادت ڈالے جیسے اپنے گناہ چھپانے کی عادت ڈالتاہے یہا ں تک کہ اس کادل اللہ عزوجل کے علم اور اس کی بصيرت پر قناعت کرنے لگے اور… Read More

علمی دوا:

وہ نافع دوا یہ ہے کہ وہ ریاکاری سے منہ پھیر لے کیونکہ یہ نقصان دہ اور دل کی اصلاح کھو دینے والی، دنیامیں توفیق اور آخرت میں بلند درجات سے محروم کر دینے والی اور سخت عذاب، شدید ناراضگی… Read More

ریا کا علاج

    ریا کاری کاعلاج دو قسم کی دواؤں سے ہو سکتا ہے:(۱)علمی دوا اور(۲) عملی دوا Read More

تنبیہ 6:

    مذکورہ بالا آیات، احادیثِ مبارکہ اور ائمہ کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کے کلام سے آپ پر ظاہر ہوچکا ہے کہ ریاکاری اعمال کو برباد کرنے والی اور اللہ عزوجل کی ناراضگی اور لعنت ودوری کا سبب ہے، نیز… Read More

اُمور تین طرح کے ہوتے ہیں:

(۱)ولایا ت: سب سے بڑی آفت اسی میں ہے ۔لہٰذا کمزور لوگوں کو اسے سرے سے چھوڑ ہی دینا چاہے،  (۲)نماز اور دیگر بدنی عبادات: انہیں نہ تو کوئی کمزور چھوڑ سکتا ہے نہ ہی طاقتور مگروہ ان میں پیدا… Read More

ریاء کی اقسام:

  ریا یا تو جلی یعنی واضح ہوتی ہے یا خفی ہوتی ہے۔ جلی ریا سے مراد وہ ریا ہے جو عمل پر ابھارے اور اس کا باعث بنے۔جبکہ خفی ریا سے مراد وہ ریا ہے جو عمل پر تو… Read More

تنبیہ 5:

  گذشتہ صفحات میں یہ حدیثِ پاک گزر چکی ہے :''ریا کی ایک قسم وہ ہے جو چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ خفیف ہوتی ہے۔''    (مجمع الزوائد،کتاب الزھد،باب مایقول اذ خاف۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۱۷۶۶۹،ج۱۰،ص۳۸۴)     یہ وہ قسم ہے جس… Read More

ریاکاروں کے درجات:

٭۔۔۔۔۔۔ریاکاری کے باعث ریاکاروں کے بھی چند درجات ہیں، جن میں سے سب سے برا درجہ یہ ہے کہ انسان برائی کے ذریعے حکمرانی کا قصد کرے جیسے کوئی شخص اس لئے تقویٰ اور زہد کا اظہار کرے تا کہ… Read More

ریاء کے مختلف درجات:

   قبح کے اعتبارسے ریاء کے مختلف درجات ہیں: (۱)۔۔۔۔۔۔ایمان میں ریاء کا سب سے قبیح درجہ ان منافقین کا ہے جن کی مذمت اللہ عزوجل نے اپنی پاک کتاب میں بہت سے مقامات پر فرمائی، نیز اس فرمانِ عبرت… Read More