جہنم میں لے جانے والے اعمال

ریاکاری کے احکام

    ریاکاری کی مذمت میں وارد احادیثِ مبارکہ سے یہ اَحکام مستنبط ہوتے ہیں:  ٭۔۔۔۔۔۔جب صرف مخلوق کی خوشنودی کے ارادے سے عمل کیا جائے تو یہ ریاء ہے۔ ٭۔۔۔۔۔۔ شرک کرنے کے بارے میں وارداحادیثِ مبارکہ ریاء اور… Read More

تنبیہ3:

    سیدناامام غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی اور علامہ ابن عبدالسلام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ایسے شخص کے بارے میں اختلاف کیاہے جو اپنے عمل سے ریا اور عبادت دونوں کاقصد کرتا ہے۔       سیدناامام غزالی علیہ… Read More

بننا سنورنا سنت ہے:

سرکارِ والا تَبار، بے کسوں کے مددگارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے جب اپنے دولت کدے سے باہرتشریف لانے کا ارادہ فرمایا تو اپنے عمامہ شریف اور گیسوؤں کو درست فرمایا اور آئینہ میں اپنا مبارک چہرہ ملاحظہ فرمایا… Read More

اچھا لباس پہننا ریاکاری نہیں:

    کبھی کبھارمباح کام مثلاًعبادت کے علاوہ عزت وجاہ کی طلب پر بھی ریاکاری کا لفظ بولا جاتاہے جیسے کوئی شخص اپنے لباس کی زینت سے اپنے حسنِ انتظام اور خوبصورتی پرتعریف کئے جانے کا قصد کرے۔ لوگوں کے… Read More

تنبیہ2:

    حاملینِ شرع جب ریاکاری کا لفظ مطلق استعمال کرتے ہیں تو اس سے مرا د وہی مذموم صفت ہوتی ہے جس کی تعریف پیچھے بیان ہو چکی ہے۔پھر اگر ریاکاری کا مقصود دکھاوے کے علا وہ کچھ نہ… Read More

ریاء بالاصحاب:

    اسی طرح دوستوں اور ملاقات کے لئے آنے والوں کے ذریعے بھی ریاکاری ہو سکتی ہے جیسے کوئی کسی عالم، امیر یا نیک صالح بندے سے اپنے ہاں آنے کی تمنا کرے اور اس سے اس کی رفعت… Read More

ریاء بالاعمال:

    ارکانِ نماز کو طویل کرنا اور انہیں عمدگی سے ادا کرنا اور ان میں خشوع ظاہر کرنا، اسی طرح روزہ اور حج وغیرہ دیگر عبادات اور اعمال میں بھی ریاکاری کی انواع بے شمار ہیں۔     بعض… Read More

ریاء بالاقوال:

    کسی کا وعظ ونصیحت اور سنتوں کو زبانی یاد کرنے کا اظہار کرنا بھی ریاکاری ہے، نیز مشائخ سے ملاقات اور علوم کی پختگی وغیرہ بہت سے ایسے طریقے ہیں جو ریاکاری کے اسباب بن سکتے ہیں کیونکہ… Read More

ریاء بالاحوال:

    اس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ کسی کا اپنے جسم پر تھکن یا پیلاہٹ ظاہر کرنا، پراگندہ بال اور گھٹیا ہیئت کا اظہار، غم کی کثرت، غذا کی قلت اور اہم کام میں مشغول ہونے کی… Read More

ریاکاری کی پہچان کے طریقے:

     ریا کی چند اقسام ہیں :(۱)ریاء بالاحوال(۲)ریاء بالاقوال(۳) ریاء بالاعمال (۴)ریاء بالاصحاب۔ Read More