جہنم میں لے جانے والے اعمال

کبيرہ نمبر168: جانور کو بطورِنذرچھوڑدينااورنفع نہ اٹھانا

   اللہ عزوجل ارشادفرماتا ہے : مَا جَعَلَ اللہُ مِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍ وَّلَا سَآئِبَۃٍ وَّلَا وَصِیۡلَۃٍ وَّلَا حَامٍ ترجمۂ کنزالايمان:اللہ نے مقرر نہيں کياہے کان چرا ہوا اور نہ بجار اور نہ وصيلہ اور نہ حامی۔(پ7، المائدۃ:103) (1)۔۔۔۔۔۔حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک،… Read More

تفسیری اقوال:

   سیدنا کلبی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا:''اس سے مراد وہ جانور ہے جو ذبح نہ کيا گيا ہو يا اللہ عزوجل کے علاوہ کسی اور کے نام پر ذبح کيا گيا ہو۔''     سیدنا عطاء رحمۃاللہ تعالیٰ… Read More

کبيرہ نمبر167: غيراللہ کے نام پرجانورذ بح کرنا

یعنی غير اللہ کے نام پراس طرح جانور ذبح کرناکہ کفرلازم نہ آئے یوں کہ جس کے لئے جانور ذبح کيا جا رہا ہے اس کی تعظيم مقصود نہ ہو جيسے عبادت اور سجدے سے تعظيم کی جاتی ہے۔  … Read More

ذبح کے صحیح اورغلط طریقے

 جان لیجئے! خشکی کاحلال جانورجس پرقدرت حاصل ہواگرچہ جنگلی ہی کیوں نہ ہوکسی مسلمان یاذمی کے ذبح کرنے سے ہی حلال ہوسکتاہے توجس زندہ حالت میں ہڈی کے علاوہ کسی بھی تيزدھار آلے کے ساتھ شرعی طریقہ سے ذبح کیاگیا،… Read More

جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جا تا :

 (12)۔۔۔۔۔۔شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختارباِذنِ پروردگار عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''جو لوگوں پر رحم نہيں کرتا اللہ عزوجل بھی اس پر رحم نہيں فرماتا۔''  ( صحیح مسلم ،کتاب الفضائل ، باب… Read More

بلا ضرورت پرندوں کوقتل کرنے کی ممانعت:

 (7)۔۔۔۔۔۔صاحبِ معطر پسینہ، باعثِ نُزولِ سکینہ، فیض گنجینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''جو آدمی کسی چڑيا کو بلاضرورت قتل کریگا تو وہ چڑیا قيامت کے دن اللہ عزوجل کی بارگاہ ميں فرياد کرے گی:''يا رب عزوجل!فلاں… Read More

چہرے پر مارنے اورداغنے کی ممانعت اور وعیدیں:

 (4)۔۔۔۔۔۔ حدیثِ پاک ميں ہے کہ مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے چہرہ داغنے والے پر لعنت فرمائی۔''       (کنزالعمال،کتاب الصحبۃ قسم الاقوال، الحدیث: ۲۵۰۳۶،ج۹،ص۳۳)  (5)۔۔۔۔۔۔سرکارِ مدينہ، راحتِ قلب و سينہ… Read More

شکار اور ذبح کرنے کا بیان

کبيرہ نمبر162:    زندہ جانورکے جسم کاکوئی حصہ کاٹنا کبيرہ نمبر163:    علامت کے لئے جانور کاچہرہ داغنا کبيرہ نمبر164:    جانورکو ٹارگٹ بنا کرنشانہ بازی کرنا کبيرہ نمبر165:    کھانے کے علاوہ کسی اورغرض سے جانورکا شکارکرنا کبيرہ نمبر166: … Read More

کبيرہ نمبر161: قربانی کے جانورکی کھال بيچنا

 (1)۔۔۔۔۔۔رسول کریم،رؤف رحیم صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''جس نے قربانی کی کھال بيچ دی اس کی کوئی قربانی نہيں۔''    (المستدرک،کتاب التفسیرسورۃ الحج، باب التشدید فی ا مر الاضحیۃ ،الحدیث:۳۵۲۰،ج۳ ،ص۱۴۹) تنبیہ:     اسے کبيرہ… Read More

قُربانی کے فضائل:

 (3)۔۔۔۔۔۔حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''اے فاطمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) !اٹھو اپنی قربانی کے جانور کے پاس جاؤ اور اسے لے کر آؤ کيونکہ اس کے خون کا پہلا قطرہ… Read More