شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲)

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلاممدنی میاںکا نام پکارونگا بار بارمرشد ہیں میرے  ان کو بلائونگا بار بارعلماء بہت ہیںآپ سا عالم نہیں کوئی یہ بات سچ ہے سب کوبتائونگا بار بارالجھا کبھی وہابی مجھ سے اگر کہیں میں اشرفی مزاج دکھائونگا… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامعلم کا وہ مینار ہیں مدنی میاں قافلہ سالار ہیں مدنی میاں دین احمد کی حفاظت کے لیےآہنی دیوار ہیں مدنی میاں بد عقیدوں کے لیے رب کی قسمحیدری تلوار ہیں مدنی میاںکربلا میں جو تھا پیغام حسیناس… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامآمنہ بی تیرا دلدار بڑا پیارا ہےیعنی وہ احمدِ مختار بڑا پیاراہےدیکھ کر پیرِ طریقت کو مریدوں نے کہامرحبا  چہرۂ  انوار  بڑا  پیارا ہےلاڈلا میرے محدث کا مفسر ٹھہراشیخ الاسلام کا معیار بڑا پیارا ہےہر… Read More

قطعات در شان حضور شیخ الاسلام

قطعات در شان حضور شیخ الاسلامٌٌعلی کاخون ، لعاب رسول ، شیر بتولاس امتزاج کو ہم سب حسین کہتے ہیںاسی حسین کے اولاد ہیں شیخ الاسلام ہم ان کے کنبے کو کنبئہ حسین کہتے ہیںیہ نسل رسول ہیں شیخ الاسلام اللہ کے… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامعلم کے سلطان ہیں مدنی میاں فخر ہندوستان ہیں مدنی میاںصرف یاقوتی شریعت ہی نہیں لئو لئو و مرجان ہیں مدنی میاںنعت گوئی آپ کی مقبول ہےآج کے حسّان ہیں مدنی میاں اشرفی تفسیر لکھی آپ نے بولتا قرآن… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامعرس سید ہے یہ اس کا کیا پوچھنارحمتوں کا برسنا ہر اک آن ہےجتنے مہمان یہاں پرہیں آئے ہوےآج تو سب پہ سید کا فیضان ہےوہ جو ہوتا ہے سو سال میں کردیاسب کے ذہنوں… Read More

منقبت در شانِ حضور شیخ الاسلام

    منقبت در شانِ حضور شیخ الاسلامکیا سمجھ پائے زمانہ عظمتِ مدنی میاں چارسو یوں ہی نہیں ہے شہرتِ مدنی میاںسیرت وکردار میں اسلاف کے عکسِ جمیلمنبع ِرشد و ہدایت ہے سیرتِ مدنی میاںقلب کو تسکین و راحت ہوتی ہے… Read More

قطعات در شان شیخ الا سلام

 قطعات در شان شیخ الا سلام محبتوں کی صفوں کا امام مدنی ہے قیادتوں کے شہر کا نظام مدنی ہےولایتوں کے قبیلے کا کام مدنی ہےہمارے دور کے اشرف کا نام مدنی ہےتصرفات کی دنیا کا شاہ زادہ ہے تجلیات کی نزہت کا… Read More

منقبت حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مد ظلہٗ علینا

منقبت حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مد ظلہٗ علیناجاں گُسل وقت کا انجام ہیں شیخ الاسلام صبر ائے دل کہ لب بام ہیں شیخ الاسلامتو ہے سورج تری کرنوں کا ہے شہرہ ہر سوسب مخالف ترے گمنام… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامکیا جانے یہ دنیا والے رتبہ شیخ الاسلام کا آقا کے کنبے کا ہے کنبہ شیخ الاسلام کا اشرف سمناں کے صدقے میں فیض ہے قادری نسبت کا شیرو ں سے بھی ڈرتا نہیں کتا شیخ الاسلام کا کہتے… Read More