اجتماع ھمزتین (دوہمزوں کا اکٹھا ہونا)
اگر دو ہمزہ اکٹھے ہوں تومندرجہ ذیل چار قاعدے بنتے ہیں۔ (۱)تحقیق (۲)تسہیل (۳)ابدال (۴)حذف (۱)تحقیق:ہمزہ کو اس کے مخرج اصلی سے تمام صفات کیساتھ ادا کرنا تحقیق کہلاتا ہے۔ مثلاً ءَ اَنْتُمْ (۲)تسہیل:ہمزہ کو… Read More