نِصَابُ الصرف

فعل امر حاضر معروف با نون خفیفہ

گردان ترجمہ صیغہ اِفْعَلَنْ ضرورکر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر اِفْعَلُنْ ضرور کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر اِفْعَلِنْ ضرور کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر Read More

تنبیہ جلیل

 خیال رہے کہ ابوابِ مُلحَقہ میں بھی وہی خواص ومعانی پائے جائیں گے جوان کے ابوابِ مُلحَق بِھا میں پائے جاتے ہیں ،نیزابوابِ مُلحَقہ میں ان معانی کے علاوہ مبالغہ بھی پایا جا تا ہے۔ مثلاً تَدَحْرَجَ۔ (لڑھکنا)میں ایک خاصہ… Read More

باب افتعال

(۱)۔۔۔۔۔۔اتخاذ :     جیسے: اِجْتَحَرَ۔ ( اس نے سوراخ بنایا ) اِجْتَنَبَ۔ (اس نے کونہ پکڑا) اِغْتَذٰی الشَّاۃَ۔ (اس نے بکری کو غذا بنایا) اِعْتَضَدَہٗ۔ (اس نے اسے بازو میں لیا) ۔     پہلی مثال میں ماخذ جُحْرٌ(سوراخ)… Read More

ثلاثی مزید فیہ (۱) باب افعال

 (۱)۔۔۔۔۔۔تعدیہ:     فعل لازم کو متعدی کردینا۔جیسے: بَصَرَ زَیْدٌ۔  (زیددیکھنے والاہوا)(لازم)سے اَبْصَرْتُہ، (میں نے اسے دیکھا)(متعدی)۔  (۲)۔۔۔۔۔۔تصییر:      فاعل کا مفعول کو صاحب ماخذ کر دینا۔ جیسے:اَشْرَکَ النَّعْلَ۔ (اس نے جوتے کوتسمہ والا کردیا ،یعنی: جوتے میں تسمہ… Read More

خاصیات ابواب کا بیان

    خاصیات خاصیۃ کی جمع ہے اس سے مراد کسی فعل کے وہ زائد معنی ہیں جو اس کے مادے کے معنی کے علاوہ ہوں مثلا: لَبَنٌ کے معنی صرف''دودھ''کے ہیں اور اَلْبَنَتِ النَّاقَۃُ۔ کے معنی ہیں:(اونٹنی دودھ والی… Read More

سوالات

    (۱)۔۔۔۔۔۔فادرأتم کونسا صیغہ ہے فعل اور باب کی وضاحت کریں؟     (۲)۔۔۔۔۔۔یتقہ کی وضاحت کیجئے۔     (۳)۔۔۔۔۔۔اما ترین صیغے کی وضاحت کریں اور بتائیں کہ یہاں نون ثقیلہ کیسے آگیا؟     (۴)۔۔۔۔۔۔قالین صیغہ اور باب… Read More

صیغہ نمبر(۲۴): مُزْدَجَرٌ

 باب افتعال کا مصدر میمی ہے۔ مُزْتَجَرٌ تھا۔ باب افتعال کا فاء کلمہ زاء ہونے کی وجہ سے اسے دال سے بدلا، نیز وزن کے اعتبار سے یہ اسم مفعول اور اسم ظرف کا صیغہ بھی ہو سکتاہے۔ صیغہ نمبر(۲۵):… Read More

مشکل صیغوں کا بیان (ماخوذ از علم الصیغہ)

نوٹ : یہاں صیغوں کو ان کے تلفظ والی شکل میں لکھ کر بریکٹ میں رسم الخط کے انداز میں لکھا جائے گا۔ مثلاً: فَتَّقُوْنِ (فَاتَّقُوْنِ)۔ یہ تمام صیغے قرآن مجید سے لیے گئے ہیں؛ تاکہ طلباء کے لیے ان… Read More

۔الافادات النافعہ (اقتباس از علم الصیغہ)۔

فا ئد ہ (۱):     ہروہ صحیح کلمہ جو باب ''فتح'' سے آئے اس کا عین یا لام کلمہ حر ف حلقی ہونا چاہیے۔ لہذا أَبَی یَأْبَی ، قَلَی یَقْلَی، عَضَّ یَعَضُّ اور بَقَی یَبْقَی وغیرہ افعال اگرچہ باب… Read More

مہموزو مضاعف کی گردانیں

''مہموزو مضاعف کی گردانیں'' (۵)صرف صغیر ثلاثی مجردمہموز الفاء و مضاعف از باب نَصَرَیَنْصُرُ۔جیسے: اَمَّ یَؤُمُّ (امام ہونا)     اَمَّ یَؤُمُّ اِمَامَۃً، فَہُوَاٰمٌّ، وَاُمَّ بِہٖ یُؤَمُّ بِہٖ اِمَامَۃً، فَذَاکَ مَأْمُوْمٌ بِہٖ، لَمْ یَؤُمَّ لَمْ یَؤُمِّ لَمْ یَؤُمُّ لَمْ یَأْمُمْ،… Read More