نِصَابُ الصرف

ثلاثی مجرد سے مضاعف کی گردانیں

مضاعف، ثلاثی مجرد کے تین ابواب سے آتا ہے ۔(۱) نَصَرَ یَنْصُرُ جیسے: مَدَّ یَمُدُّ (۲)ضَرَبَ یَضْرِبُ جیسے: فَرَّ یَفِرُّ (۳)سَمِعَ یَسْمَعُ جیسے: مَسَّ یَمَسُّ۔  (۱) صرف صغیر ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی از باب نَصَرَ یَنْصُرُ۔جیسے:مَدَّ یَمُدُّ (کھینچنا)    … Read More

مضاعف کے قواعد

    کسی کلمہ میں ایک جنس کے دو حروف کے اجتماع کے باعث جوثقل پیداہوتاہے اسے درج ذیل قواعد کے ذریعہ دور کیاجاتاہے۔ قاعدہ (۱):     اگرکلمہ کی ابتداء میں دوحروف ایک جنس کے آجائیں تو ان دونوں… Read More

ثلاثی مجرد سے مہموز کی گردانیں

    مہموز،  ثلاثی مجردکے پانچ ابواب سے استعمال ہوتاہے ۔(۱) نَصَرَ یَنْصُرُ جیسے: اَخَذَ یَاْخُذُ۔  (۲)ضَرَبَ یَضْرِبُ جیسے : اَدَبَ یَاْ دِبُ۔ (۳)سَمِعَ یَسْمَعُ جیسے : اَذِنَ یَاْذَنُ۔(۴)فَتَحَ یَفْتَحُ جیسے: قَرَءَ یَقْرَءُ۔ (۵)کَرُمَ یَکْرُمُ جیسے: لَؤُمَ یَلْؤُمُ۔ (۱)صرف صغیرثلاثی… Read More

وجوبی تخفیف کے قواعد

قاعدہ (۱):     اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق حرف علت سے بدلنا واجب ہے ۔ جیسے: اَاْمَنَ سے اٰمَنَ، اُئْمِنَ سے اُوْمِنَ اور اِئْمَانٌ… Read More

مہموز کے قواعد

 مخصوص قاعدے کے تحت ہمزہ کے ثقل کو دور کرنا''تخفیف''کہلاتا ہے ۔      اگر کلمہ میں ایک ہمزہ ہو تو اس کی تخفیف جائز اور اگر د وہمزہ ہوں تو اس کی تخفیف واجب ہوتی ہے ۔ ''جوازی تخفیف… Read More

متفرق قوانین

قا عد ہ (۱):     کسی اسم میں دوسراحرف اگر مدہ زائدہ ہوتوجمع منتہی الجموع اور تصغیر بناتے وقت اسے واؤ مفتوحہ سے بدلنا واجب ہے ۔جیسے: ضَارِبَۃٌسے ضَوَارِبُ، ضُوَیْرِبَۃٌ، اورضِیْرَابٌ سے ضَوَارِیْبُ، ضُوَیْرِبَۃٌ اور طُوْمَارٌ سے طَوَامِیْرُ، طُوَیْمِرَۃٌ… Read More

باب افتعال، تفاعل، تفعل اور تفعلل کے قوانین

قا عد ہ (۱):     باب تَفَعُّلٌ، تَفَاعُلٌ یاتَفَعْلُلٌ میں اگر دو تاء جمع ہوجائیں تو مضارع معروف میں ایک تاء کو گرانا جائز ہے ۔جیسے: تَتَنَزَّلُ سے تَنَزَّلُ، تَتَخَالَفُ سے تَخَالَفُ۔ قا عد ہ (۲):     اگر… Read More

تصریفات صغیرہ

    ثلاثی مزیدفیہ باہمزہ وصل کے نو ابواب ہیں ،سہولت کے لیے ان میں سے ہرایک کی صرف صغیر لکھی جاتی ہے ۔ (۱) ثلاثی مزید فیہ با ہمزہ وصل از باب اِفْتِعَالٌ۔ جیسے:اِجْتِنَابٌ (پرہیز کرنا )    … Read More

غیر ثلاثی مجرد ابواب سے افعال واسماء بنانے کا بیان

''افعال بنانے کا طریقہ'' (۱)۔۔۔۔۔۔فعل ماضی معروف بنانے کا طریقہ:     تمام غیرثلاثی مجردابواب(ثلاثی مزیدفیہ، رباعی مجردومزیدفیہ،اورملحق برباعی مجرد ومزیدفیہ )سے فعل ماضی معروف اُنہی طریقوں کے مطابق بنے گا جن کا بیان گذر چکا ۔  (۲)۔۔۔۔۔۔فعل ماضی مجہول… Read More

ملحق برباعی کے ابواب

   ٭(۵)۔۔۔۔۔۔ملحق برباعی مجردکے سات ابواب ہیں: (۱)  فَعْلَلَۃٌ (۲) فَعْوَلَۃٌ  (۳) فَیْعَلَۃٌ (۴) فَعْیَلَۃٌ (۵) فَوْعَلَۃٌ (۶) فَعْنَلَۃٌ (۷) فَعْلاۃٌ ۔ ان ابواب کی علامات اور بنانے کے طریقے: (۱)۔۔۔۔۔۔ فَعْلَلَۃٌ:     باب فَعْلَلَۃٌ میں لام کلمہ مکرر… Read More