کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)

خاتمہ کتاب

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِـذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْـطَاْنَا۔۔۔١۝۲۸۶(سورۂ بقرہ:۲؍۲۸۶) اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کربیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما۔۔۔ اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْاَمِیْنِ الْحَلِیْمِ الْکَرِیْمِ الرَّؤُوْفِ الرَّحِیْمِ، طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَائِہَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَائِھَا… Read More

ایسا عمل جو ستر فرشتوں کے قلم بوجھل کردے!

جَـزَی  اللہُ   عَنَّـا  مُحَـمَّـدًا   مَّا  ھُـوَ   اَھْـلُـہٗ o حدیث:  حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مندرجہ بالاکلمات ایک مرتبہ پڑھ لے، اللہ سبحانہ… Read More

ہروقت شکرگزار بنے رہیے!

اَللّٰهُمَّ مَـا اَصْبَحَبِی مِنْ نِعْمَـةٍ فَمِنْـكَ وَحْـدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَفَـلَكَ الْحَمْدُوَ لَكَ   الشُّـكْرُ o حدیث:  جو شخص مندرجہ بالا  دعاصبح میں پڑھ لے، سمجھ لیں اس نے اُس دن کا شکریہ اَدا کردیا۔ اور جو شخص شام کو پڑھ لے،… Read More

چوبیس گھنٹے حفاظت اِلٰہی کے سائے میں!

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ ، اَصْلِحْ لِی شَاْنِی کُلَّہٗ ، وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ o حدیث:  حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ… Read More

یوں مشکلات کے چنگل سے باہر آسکتے ہیں!

بِسْمِ اللہِالَّــذِیْ لَا يَضُرُّمَعَ اسْمِهٖ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَـآءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ۝ حدیث:جو شخص مندرجہ بالا دعا صبح کے وقت تین (۳) مرتبہ پڑھ لے، شام تک ہر طرح کی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گا۔یوں ہی جو… Read More

آتش دوزخ سے نجات!

اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِی مِنَ النَّارِ o حدیث:جو شخص مذکورہ بالا دعا  بعد نمازِ مغرب سات (۷) مرتبہ پڑھ لے، اور اسی رات اس کا انتقال ہوجائے تواس کے حق میں جہنم سے آزادی لکھ دی جاتیہے۔ یوں ہی اگر کوئی شخص… Read More

جہنم سے آزادی!

اللّٰہُمَّ اِنِّی اَصْبَحْتُ ، اُشْھِدُکَ وَاُشْہِدُ حَمَــلَۃَ عَـرْشِکَ، وَمَلَائِکَتَکَ، وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ، اِنَّکَ اَنْتَ اللہُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، وَ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَ رَسُوْلُکَ o حدیث:اگر کوئی شخص مندرجہ بالادعا دن یا رات میں ایک مرتبہ… Read More

ایک جامع پیغمبرانہ دُعا!

اَللّٰهُمَّ  اِنَّانَسْئَلُكَ مِنْخَيْرِ مَا سَئَلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ وَ نَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌصَلَّی اللهُ عَلَيْهِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ وَاَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَعَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۝ حدیث: حضرت ابواُمامہ باہلی… Read More

سترہزار فرشتوں کی دعاحاصل کیجیے!

حدیث: جوشخص مندرجہ ذیل استعاذہ صبح کے وقت تین مرتبہ کرلیا کرے، ساتھ سورۂ حشر کی آخری تین آیتیں پڑھ لے، اللہ سترہزار فرشتے اس پر متعین فرمادےگا جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہیں گے۔ اور اگر… Read More

ایک عمل‘ جو قیامت میں بات بنادے

رَضِیْتُ بِاللہِ رَبًّا،وَبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا،وَبِمُحَمَّدٍ ﷺ  نَبِیًّا وَّ رَسُوْلًا o حدیث: روایتوں میں آتا ہے کہ اللہ جل مجدہ نے اپنے اوپر یہ لے لیا ہے کہ جو شخص مذکورہ بالا کلمات صبح وشام پڑھ لیا کرے،تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ قیامت… Read More