گھریلو علاج

موٹاپے کا عِلاج

    وَزن کم کرنے کیلئے سبزیاں (آلو ،وغیرہ بادی اشیاء کے علاوہ )بہترین نِعمت ہیں۔مگر صِرْف پانی میں اُبلی ہوئی ہوں یا ایک فرد کیلئے صِرْف چائے کی ایک چمَّچ کارن آئل ڈال کر پکائی گئی ہوں ۔ مِرْچ… Read More

دھوپ حاصِل کرنے کا طریقہ

    طُلُوعِ آفتاب کے فوراً بعد اور غُروبِ آفتاب کے آخِری لمحات میں کم از کم بارہ بارہ مِنَٹ کیلئے (موسم کے لحاظ سے وقت میں کمی پیشی کر کے)بچّے کو ایسی جگہ لٹایئے یا بٹھایئے جہاں مکمَّل دھوپ… Read More

بچّوں کو انڈوں کی زَردی کھلایئے

بچوں کو آئندہ کی مصیبتوں سے بچانے کیلئے ضَروری ہے کہ ایک یادوماہ کی عمر ہی سے مناسِب دھوپ مُہَیّا کی جائے نیز 4 ماہ کی عمر سے غِذا میں انڈے کی زردی بھی استِعمال کروائی جائے۔ Read More

آپریشن سے بچّے آنے کی ایک وجہ

کُولھے کی ہڈّی عُمُوماًپھیلی ہوئی اورچَوڑی ہوتی ہے۔ مردوں کے مقابلے میں عورَتوں میں قُدرَتی(قُد۔رَتی)طور یہ چیز زیادہ ہوتی ہے تاکہ آگے چل کر بچے کی وِلادت میں سَہولت ہو۔ وٹامن D3کی کمی کی وجہ سے کُو لھے کی ہڈّی… Read More

رِکِٹْس کے ۱4درد ناک نقصانات

(۱)سامنے سے پیشانی کی ہڈی بڑھ جاتی ہے(2)سرکی ہڈّی اندر سے کھوکھلی ہوجاتی ہے کہ اگر ہاتھ سے دبائیں تو گیند کی طرح دبتی ہے(3)سر بڑا اور چوکور ساہو جاتا ہے (4)دانت دیر سے نکلتے ہیں(5)مَسُوڑے خراب ہو جاتے ہیں(6)پسلیوں… Read More

بچّہ میں رِکِٹْس کی علامات

 (۱)باربارنُمونِیا ہوجانا(2)آئے دن دَست لگ جانا (3)چِڑ چِڑ ا پن اور(4)خون کی کمی۔ Read More

گھروں میں دھوپ نہ آنے کا نقصان

آج کل''رِکِٹْس''نامی بیماری بچّوں میں عام ہوتی جارہی ہے، اس کی وُجوہات میں سے خُوراک میں وٹامِن ڈی3 (VITAMIN D3)کی کمی بھی شامِل ہے ،مگر سب سے بڑی وجہ تنگ مَحَلّوں اور چھوٹی چھوٹی گلیوں کے اندر بڑی بڑی عمارَتوں… Read More

بچّوں کی بیماری

جس طرح عُمُوماً پودوں کی نَشو ونُما کیلئے دھوپ کا اَہَم کردار ہے اِسی طرح بچّہ ہو یا جوان ، ادھیڑ عمر کا ہو یا بوڑھا ہر بدنِ انسانی کیلئے تازہ ہوااور دھوپ مفید ہے ۔ 6ماہ سے 2سال کی… Read More

شیشے سے چَھن کر آنے والی دھوپ

سورج کی وہ شُعاعیں جو بندکِھڑکیوں کے شیشے سے پار ہو کرانسانی جسم تک پہنچتی ہیں ان میں اَلْٹَراوائیلِٹ شُعاعیں نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں یہ خاصِیَّت بھی نہیں ہوتی کہ سَوئے ہوئے وِٹامن ڈی 3 کو بیدار کر کے کارآمد… Read More

سُورج کی کِرنوں کا کمال

        انسانی جسم کی کھال میں وٹامنD(سوئی ہوئی حالت)یعنی Inactive form میں ہوتا ہے۔ اس کانام 7ڈی ہائیڈرو کولیسٹرول( 7-DEHYDRO.CHOLESTROL)ہے۔ جب سورج کی اَلٹراوائیلِٹ شُعاعیں ULTRA VOILET RAYS انسانی جسم پر پڑتی ہیں توکھال میں سویا ہوا… Read More