گھریلو علاج

ایگزوسٹ فین

بیتُ الخلاء اور باورچی خانہ بلکہ ضَرورتاً کمرہ میں بھی ''ایگزوسٹ فین''لگوایا جائے مگر پلاسٹک کا صِرف چار انچ والا مُنّا سا نہیں بلکہ مناسب سائز والا لوہے کا ہو، مَثَلاًگھریلو باورچی خانہ میں ۱2انچ کا لوہے کا ایگزوسٹ فین… Read More

دھوپ کی اہمِیَّت

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی ایک بَہُت بڑی نعمت سورج بھی ہے اور اِس کی دھوپ میں بَہُت سارے فوائد رکھے گئے ہیں۔ جسمِ انسانی کی صحّت کیلئے دھوپ کا اَہم کردار ہے۔ ایک کہاوت ہے:''جس گھر میں سورج داخِل نہیں ہوتا… Read More

ہوا سے علاج

ھلی فَضا میں (بہتر فجر کا وقت )آہِستہ سے سانس لیناشروع کیجئے اور جتنا گہرا لے سکتے لے لیجئے پھر جتنی دیر تک اندر روک سکتے ہیں روک رکھئے۔ روزانہ کم از کم40 بار اِس طرح کیجئے۔ (کام کاج کرتے… Read More

اَسپتال میں داخِل ہونا پڑے تو

    اگر اَسپتال میں داخِل ہونے کی نوبت آئے توگھبرا نہ جایئے۔ذِہن کو حاضِر رکھ کر پلنگ کی ترکیب اِس طرح کروایئے کہ قبلہ کی طرف پاؤں نہ ہوں۔ طہارت ،وُضو ونَماز کی سَہُولتیں دیکھ لیجئے ، یہ بھی… Read More

خون ٹیسٹ اور اس کی احتیاطیں

کوشِش کر کے شوگر ،لپڈپروفائل وغیرہ ہر تین ماہ کے بعدٹیسٹ کروایئے بلکہ کبھی کبھی مکمَّل چیک اپ بھی کروا لینا چاہئے ۔ مرد ، مرد سے اور عورت ، عورت ہی سے ٹیسٹ کیلئے خُون نکلوائے۔ جس لیبارٹری میں… Read More

طویل عرصہ جوان رہنے کا نُسخہ

 جوکھانے پینے میں اِحتیاط نہیں اپناتے اور خوب ڈٹ کر کھاتے ہیں وہ گویا پیسے خرچ کر کے بیماریاں خرید فرماتے اورعُموماً سخت تکالیف اٹھاتے اور آخِر کار پچھتاتے ہیں ۔ کم کھانے کی حکمتیں تو سائنسدان بھی تسلیم کرتے… Read More

بیماریوں سے بچنے کالاجواب نُسخہ

    سنّت کے مطابِق کھائیں پیئں اوراگر نفس کے مُطالَبہ پر جو ہاتھ میں آیا وہ کھایا مَثَلا ًپِزّے پراٹھے اور کباب سموسے وغیرہ دیر سے ہَضم ہونے والی غذائیں مِعدے میں نہ ٹھونستے رہیں اور فِرِج کاایک دم… Read More

علمِ طب کی دلچسپ حکایت

حضرت علی بن حسین واقِد(علیہ رحمۃُ اللہِ الواحد)سے ایک نصرانی (کرسچین)ڈاکٹر نے کہا :تمہارے دین میں ''علمِ طِبّ''بالکل نہیں لہٰذا تمہارا دین ناقِص ہے ۔انہوں نے جواب دیا:ہمارے پیارے پیارے اللہ عَزَّوَجَلَّ نے سارے کا سارا علمِ طِبّ قراٰنِ پاک… Read More

ماہرِ طبیب کی تعریف

    میرے آقا اعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنّت،مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان عليه رحمۃُ الرَّحمٰن نے فتاوٰی رضویہ جلد 24صَفْحَہ206پر ایک سُوال کے جواب میں جو کچھ ارشاد فرمایا اُس کا بعض حصّہ آسان لفظوں میں پیش کرنے کی… Read More

غیرِ طبیب کو علاج میں ہاتھ ڈالنا حرام ہے

بعض لوگ حقیقی معنوں میں باقاعِدہ ڈاکٹر یا حکیم نہ ہونے کے باوُجُود کلینک یا مَطَب کھول کر مریضوں کا علاج شروع کر دیتے ہیں۔ایسا کرنا قانوناً جُرم ہونے کے ساتھ ساتھ شرعاً بھی ممنوع ہے۔نِیز ایک فن کاماہر دوسرے… Read More