یادرفتگاں

چندے آفتاب ،چندے ماہتاب ۔۔۔ میرے تاج الشریعہ

تاریخ اسلام میں ایسے بے شمار نام محفوظ ہیں جن کے کارہائے نمایاں رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے لیکن جب ذکر سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کا آجائے تو تاریخ ڈھونڈتی ہے… Read More

ایک باوقار فنکار ،خوبصورت شاعر…..صابرفخرالدین ​

ایک باوقار فنکار ،خوبصورت شاعر.....صابرفخرالدین ​ غلام ربانی فداؔ​ مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور​ یادگیر ایک پتھروں کے درمیان آباد شہر ہے اور آج اس مقام کی انفرا دیت یہ بھی ہے کہ یہ شعر و ادب کا ایک اچھا مرکز ہے… Read More

ادیب الہندحضرت مولانافیض الحسن سہارنپوری​

ادیب الہندحضرت مولانافیض الحسن سہارنپوری​ غلام ربانی فداؔ​ مدیرجہان نعت ہیرورکرناٹک(, email: gulamrabbanifida@gmail.com ​ gulamrabbanifida.yolasite.com​ حضرت مولانا فیض الحسن سہارنپوری کی شخصیت غیرمنقسم ہندوستان کے آسمان حدیث وتفسیر وادب کے ماہتاب سی ہے۔افسوس کی بات ہے ہم نے شخصیت پرستی میں کیسے… Read More

حضرت مولانا فیض الحسن سہارن پوری

حضرت مولانا فیض الحسن سہارن پوری (متوفی ۱۳۰۴ھ ؍۱۸۸۷ء) سہارن پور کے ایک زمین دار گھرانے میں مولانا حافظ علی بخش بن خدا بخش قریشی کے یہاں ۱۸۱۶ئ/ ۱۲۳۲ھ آپ کی ولادت ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اور مروجہ عربی وفارسی کی… Read More

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی

 حضرت مولانا مفتی محمد  لطف اللہ علی گڑھی (متوفی ۱۳۳۴ھ ؍ ۱۹۱۶ء ) پلکھنہ ضلع علی گڑھ (یو۔ پی۔) میں ۱۲۴۴ھ میں آپ کی ولادت ہوئی، والد کا نام اسد اللہ بن فیض اللہ ہے،  مقامی معلّموں سے ابتدائی درسیات… Read More

سوانحی خاکہ احمدرضا خان علیہ الرحمہ

سوانحی خاکہ احمدرضا خان علیہ الرحمہمولاناغلام ربانی فداؔمدیراعلیٰ جہان نعت ہیرورتعارف:احمدرضاخان  نسبتاً پٹھان حنفی مشرباً قادری اور جائے پیدائش بریلی ہیں۔آپ کے والد ماجد مولانا تقی علیہ الرحمہ اور آپ کے دادا مولانا رضاعلی خان رحمۃ اللہ علیہ بلندپایہ عالم… Read More

صابر فخر الدین مرحوم ہو گیے

انا لللہ واناالیہ راجعون یہ اطلاع پا کر نہایت ہی افسوس ہوا کہ ہمارے جدید ضلع یادگیر کی شخصیت بزرگ شاعر صابر فخرالدین صاحب  نے داعی اجل کو لبیک کہا اور اس مبارک مہینے میں ان کا انتقال ہوا ہے… Read More

Wafat Sultan Ahmed sanjar 7 may

سلطان احمد سنجر سلجوقی سلطنت کی آن بان شان تھاملک شاہ سلجوقی کا تیسرا بیٹا تھا اس کی حکومت خراسان، غزنہ،خوارزم اور ماوراءالنہر تک پھیلی ہوئی تھی اس کا نام کظبہ مین ایران آرمینیا،آذر بائیجان، موصل، دیار ربیعہ، دیار بکر… Read More

Kaifi Azmi ki wafat 10 may

یوم وفات کیفی اعظمی کیفی اعظمی کے اعتراف خدمات میں حکومت ہند نے کیفیات ایکسپریس نامی ٹرین کا آغاز کیا ہے تاحال جس کی سفری سہولیات جاری ہیں مدت کے بعد اس نے جو الفت سے کی نظرجی خوش تو… Read More