AboutShaikhul

حضرت شیخ الاسلام کا وصیت نامہ

حامداً و مصلیاًو مسلماًاس فقیر اشرفی و گداے ٔ جیلانی کی طرف سے یہ چند جو ہدایات ہیں، جن کا ر وئے سخن خصوصی طور پر عزیز القدر نور العین سید حسن عسکری سلمہ اورعزیزالقدر قرۃ العین سید حمزہ اشرف… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامہر شخص کی زباں پر آیا بیانِ مدنیسایہ فگن سبھی پر ہے سائبانِ مدنیطوفاں سے نکل کر پاجائے گی کناراکشتی پہ بندھ گیا ہے اب بادبانِ مدنیہونٹوںتلک نہیں ہے محدوداس کی وسعتہر اک مشام جاںکا… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلاماہل سنت کے پیشوا تم ہوبالیقیں نائب رضا ؔ تم ہوفیض مولیٰ علی سے رب کے ولیمیرے مدنی میاںشہا تم ہوشیخ اسلام ‘ شیخِ کامل بھیمیرے مختارؔ کی دعا تم ہوہو مفسر ،فقیہ، محدث بھیرب… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامجب کہا مل گئے لب حضرت شیخ الاسلامکتنا پیارا ہے لقب حضرت شیخ الاسلام ضمہ کسرہ کو بھی پڑتی ہے ضرورت تیریآپ ہیں ایسے نصب حضرت شیخ الاسلام بھیڑ میں رہ کے بھی تنہا ہی نظر آتے… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامتیرگی میں چاندنی ہیں حضرتِ مدنی میاںروشنی ہی روشنی ہیں حضرت ِمدنی میاںوار دشمن کا کبھی بھی کار گر ہوتا نہیںوہ دیوار آہنی ہیں حضرتِ مدنی میاںجھولیاں بھر جائینگی فیضان اشرف سے سبھیوہ سخی ابن… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامطوفان  نے خود آگے بڑھ کر میری کشتی کو سنبھالا ہےمدنی رکھوالا ہے جس کا اسے کون مٹانے والا ہےہر اہل نظر نے جانا ہے مدنی کو مجد دمانا ہےسب ہند کے علماء میں رتبہ… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلاممیرے مدنی میاں سرکارہیں شیخ الاسلام عترتِ حیدرِ کرار ہیں شیخ الاسلامبوبکر فاروق ،عثمان و علی کے واللہ دکھتے آپ کے کردار ہیں شیخ الاسلاممحدث اعظم ہندو شہ سمناں کے لخت جگرغوث و خواجہ کے دلدار ہیں… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلاممیرا مدنی اشرف آگیا وہ مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار ہر اشرفی جشن مناتا ہے بس یہی کہتا جاتا ہےاشرف کا دلارا آگیا میرا مدنی اشرف آگیا ہے قلب وجگر میں بس مدنی ہے نور ونظر میں… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلاممدنی میاں کی ذات تو ایسی دکھائی دے کوزے میں جیسے ایک سمندر دکھائی دے تقویٰ طہارت میں بے مثل آپ ہیں واللہ ثانی بوحنیفہ دکھائی دےحق کو بجھانے آندھیاں چلتی رہیں صدایہ اشرفی چراغ تو روشن دکھائی… Read More

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

منقبت در شان حضور شیخ الاسلامصاحب ِرشد وہدایت حضرت مدنی میاںہادی ِراہ طریقت حضرت مدنی میاںوارث علم نبی ہیں شیخ ہیں اسلام کے تاجدارعلم و حکمت حضرت مدنی میاںکیوں نہ ہو سر پرمریدی لاتخف سایہ فگنہوگئی جب تم سے نسبت حضرت… Read More