AboutShaikhul

حضور شیخ الاسلام کے جد امجد حضرت علامہ حکیم سید نذر اشرف اشرفی جیلانی فاضلؔ کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے مختصر احوال و کوائف

بشارت علی صدیقی اشرفیاشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن،حیدرآباد۔ دکنحضور شیخ الاسلام کے جد امجد  حضرت علامہ حکیم سید نذر اشرف اشرفی جیلانی فاضلؔ کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے مختصر احوال و کوائف  حضرت سید نذر اشرف اشرفی جیلانی بن سید فضل حسین اشرفی جیلانی کچھوچھوی… Read More

شیخ الاسلام اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے سچے وارث

محمد عارف رضا نیّر الاشفاقیجنرل سیکریٹری: تحریک فروغِ اسلام ٹائیں، میوات، ہریانہشیخ الاسلام اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے سچے وارثاس خاکدانِ گیتی پر لاکھوں انسان روزانہ آتے ہیں، پر سب یکساں نہیں ہوتے۔ کچھ من مانی زندگی گذارتے ہیں اور… Read More

حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالی کاحسب ونسب

سید صادق انواری اشرفی عربی ٹیچر نورالنبی عربک اسکول بیجاپور۔ حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالی کاحسب ونسب علم الانساب ایک فضیلت والا علم ہے اس کی حقیقت کا انکار کوئی جاہل ہی کرسکتا ہے اور ویسے بھی عرب کی قوم ایسی قوم… Read More

خطبہ استقبالیہ

خطبہ استقبالیہمولاناپیرسیدنثاراحمدچھگن اشرفی،صدر مدنی فائونڈیشن(بموقعہ’’ شیخ الاسلام حیات و خدمات سیمینار‘‘ منعقدہ مدنی فائونڈیشن ہبلی بتاریخ 18 اپریل 2015ء بمقام چیمبر آف کامرس ہبلی کرناٹک ۔)محترمان قوم و ملت !آج کے تاریخ ساز علمی سیمیناربنام حضرت شیخ الاسلام حیات و… Read More

خطبۂ اِستقبالیہ ،بموقعہ’’ شیخُ الاسلام !شخص و عکس سیمینار‘‘ بمقام بِلگام۔کرناٹک

خطبۂ اِستقبالیہ ،بموقعہ’’ شیخُ الاسلام !شخص و عکس سیمینار‘‘ بمقام بِلگام۔کرناٹکرئیس التحریر ،مولانا یٰسٓ اختر مصباحی، نئی دہلیہم اور آپ، خو ش قسمت ہیں کہ دَو رِ حا ضر کے ایک عظیمُ المر تبت اور جلیلُ الْقَد رعا لمِ  دین… Read More

صدارتی تقریر

غازی دوراں حضرت علامہ سید محمد قاسم اشرف اشرفی جیلانیصاحب قبلہ، نبیرئہ محدث اعظم ہند کچھوچھاشریفصدارتی تقریر(بموقعہ’’ شیخ الاسلام حیات و خدمات سیمینار‘‘ منعقدہ مدنی فائونڈیشن ہبلی۔ بتاریخ 18 اپریل 2015ء ۔بمقام چیمبر آف کامرس ہبلی کرناٹک صدارتی تقریر کے اہم… Read More

حضورشیخ الاسلام مثالی اور عبقری شخصیت

حضورشیخ الاسلام مثالی اور عبقری شخصیت  شفیق احمد ایم یوسف اشرفی (مالیگائوں )جس طالب علم نے درس بخاری تک خطابت کا کوئی مظاہرہ نہ کیا ہو وہ جب کانپور میں منعقدہ آل انڈیا سنّی جمیعتہ علماء کی کانفرنس میں خطابت کے… Read More

حضرت شیخ الاسلام:پیکرِ عشقِ مصطفیٰ

 حضرت شیخ الاسلام:پیکرِ عشقِ مصطفیٰ  حضرت مولانا جسیم اختر رضوی صاحب ،تھنجاور،تمل ناڈو   ا ہل سنت کی جان و شان رئیس المحققین ،سید المفسرین، حضور شیخ الاسلام و المسلمین  حضرت علامہ سید محمد مدنی میاں اشرفی جیلانی مد ظلہ النورانی جانشین… Read More

حضور شیخ الاسلام کافیض رواں

حضور شیخ الاسلام کافیض رواںحضرت مولانا محمد رفیق احمد ازہری صاحب الجامعۃ النوریہ مڑوال بنگلور،کرناٹک۔شہنشاہ مطلق رب ذو الجلال نے اپنی قدرت کاملہ سے کائنات کو ہر طرح کی زیب و  زینت سے آراستہ فرماکر بنی نوع انسان کا مسکن بنایا… Read More

شیخ الاسلام ایک ہمہ جہت شخصیت

شیخ الاسلام ایک ہمہ جہت شخصیتمفتی ارمان علی القادری صاحب (دارلعلوم اہل سنت، جبل پور)علم و حکمت کا آفتاب درخشاں ،شرف و کمال کا نیر تاباں ،اخلاص و وفا کا پیکر دلنواز اور تحقیق و  تدقیق کے کوہ ہمالہ کا… Read More