al rashaad

تجارت

تجارت حضرت ابو بکر صدیق کا اصذریعہ معاش تجارت تھی ۔ فرماتے ہیں، میں قریش میں سب سے بڑا اور متمول تھا ۔ وہد اسلام میںبھی یہی مشغلہ جاری را، اور مال تجارت لیکر دور دراز ممالک کا سفر اختیر… Read More

ہمدردی

ہمدردی 18ٰ؁ھ میں جب عرب میںقحط پڑا اس وقت حضرت عمر فاروق کی بیقراری قا بل دید تھی۔دور دراز ملکوں سے غلّہ منگوا کر تقسیم کیا۔گوشت ،گھی اور دوسرے مرغوب غذائیں ترک کردیں۔اپنے لڑکے کے ہاتھ میں خربوزہ دیکھکر خفہ… Read More

سیرالصحابہ

                      حب رسولﷺ اور اتباع سنت تہذیب نفس اور اخلاق جمیدہ سے مزین ہونے کے لئے ہر مسلمان کا فرض ہے کہ اپنے دل میںمبدء خلق عظیم یعنی رسول اکرمﷺکی… Read More

وہابیہ گندم نما جو فروش ہیں

سلام اللہ علی من اتباع الھدیٰ   وہابیہ گندم نما جو فروش ہیں  سلام اللہ علی من اتباع الھدیٰ    ازاعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی علیہ الرحمہ   آپ کے دو پرچے ملے اسکے متعلق زیادہ… Read More

فضائل ومسائل رمضان

ازاعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی علیہ الرحمہ فضائل ومسائل رمضان ارشاد اللہ عزوجل:  - یا ایھاالذین امنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون اے ایمان والو تم پر روزہ فض کیا… Read More

الشہاب الثاقب رجوماََ الشیاطین

﷽ ازاعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی علیہ الرحمہ الشہاب الثاقب رجوماََ الشیاطین ترجمہ : یہ ہے شعلہ روشن بدمذہب سرکش منکرین پرپتھر برسانے والا فِیْہِ رِجَال یُحِبّون ان یتطہروواللہ یحب المطہرین ط اس ضمیر کا مرجع… Read More

حضرت سعدبن وقاص رضی اللہ عنہ

حضرت سعدبن وقاص رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ میں نےاپنے بھائی عمیرکوبدر کی لڑائی کے وقت دیکھاکہ لشکرکی روانگی کی تیاری ہورہی تھی اوروہ ادھر ادھر چلتے پھررہے تھے کہ کوئی نہ دیکھیں ۔ مجھے یہ بات دیکھ کر تعجب… Read More

تجارت بہترین پیشہ ہے

تجارت بہترین پیشہ ہے (تالیف: محمداسماعیل تاجر،ہانگل) حضورﷺ کا ارشاد مبارک ہے ’’تجارت کرو کہ اس میں رزق کے دس حصوں میں سے نوحصے رکھے گئے ہیں‘‘ ’’مولوی‘‘دہلی 1360ھج میں لکھاہے کہ’’ عہداموی ،عباسی میں پوری دنیا کی تجارت کے… Read More

سوال: نبی کریمﷺکے وصال کے بعد سے ایک سوسال تک زمانہ خیرالقرون میں جوصحابہ وتابعین وتبع تابعین گزرے ہیں۔ وہ کس امام کے مقلدتھے

سوال: نبی کریمﷺکے وصال کے بعد سے ایک سوسال تک زمانہ خیرالقرون میں جوصحابہ وتابعین وتبع تابعین گزرے ہیں۔ وہ کس امام کے مقلدتھے۔یالامذہب تھے اگرمقلدتھے توکس امام کے؟ اگرغیرمقلدتھے توآپ ان کومسلمان مانتے ہیں یانہیں؟؟؟ جواب: وہ لوگ جو… Read More

سنت والجماعت (اعلیٰ حضرت شمس العلما پیرسیدمقبول احمدشا ہ قادری رضی اللہ عنہ ہانگل شریف)

سنت والجماعت (اعلیٰ حضرت شمس العلما پیرسیدمقبول احمدشا ہ قادری رضی اللہ عنہ ہانگل شریف) مسلمانو! اچھی طرح غورسے سنو۔ ابتدائے اسلام میں مسلمانوں کومومن اورمسلمان کہتے تھے۔اہل سنت والجماعت کے نزدیک ایمان واسلام ایک ہی چیزہے ۔گولفظ تودوہیں ۔اوراس… Read More