Family

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے آباء و اجداد کی ہندوستان میں آمد

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے آباء و اجداد کی ہندوستان میں آمدبقلم: حضرت علامہ مفتی محمد رکن الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کے جد اعلیٰ شہاب الدین… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا خاندانی پس منظر

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا خاندانی پس منظراز: مولانا قاضی عبدالحق محمد رفیع الدین فاروقی، قاضی قندھار شریف(نبیرہ حضرت شیخ الاسلام) ٭٭سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ، محتاج تعارف نہیں خلیفہ دوم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے پیر طریقت حضرت حاجی امداد اللہ مہاجرمکی

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے پیر طریقتحضرت حاجی امداد اللہ مہاجرمکی ولادت باسعادت حضرت والا بتاریخ ۲۲ ماہ صفرالمظفر بروزدوشنبہ ۱۲۳۳ھ مقد سہ بمقام نانوتہ ضلع سہارنپور ہوئی۔ قصبہ مذکور وطن اجداد مادری حضرت کا ہے ۔ اسم مبارک… Read More

والد گرامی شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے پیر طریق چشتیہ حضرت حافظ سید محمد علی خیرآبادی

والد گرامی شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے پیر طریق چشتیہحضرت حافظ سید محمد علی خیرآبادی حضرت حافظ سید محمد علی صاحب خیرآبادی ؒ، خواجہ تونسویؒ کے اولین خلفا میں سے تھے ۔ خیرآباد  میں ان کی خاتقاہ علم… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جد حضرت شاہ محمد رفیع الدین قندہاری

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جدحضرت شاہ محمد رفیع الدین قندہارینام ونسب:۔ آپ کا اسم گرامی غلام رفاعی عرف محمدرفیع الدین ابن محمد شمس الدین ابن محمد تاج الدین ہے۔ سلسلہ نسب چھتیسویں واسطے سے امیر المومنین… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جد اعلیٰ حضرت سید احمد کبیر رفاعی الحسینی قدس سرہٗ

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جد اعلیٰ حضرت سید احمد کبیر رفاعی الحسینی قدس سرہٗشیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیؒ کا ننھیالی سلسلہ واقف اسرارطریقت، حامل علوم ِشریعت، مالک گنجینہ ء معارف، غریق دریائے عوارف، ولی کامل،… Read More

shajraye Nasab IMAM MUHAMMAD ANWAARULLAH FAROOQUI

شجرہ نسب امام انواراللہ فاروقی   Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جد اعلیٰ

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے ننھیالی جد اعلیٰ  حضرت سید احمد کبیر رفاعی الحسینی قدس سرہٗ شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیؒ کا ننھیالی سلسلہ واقف اسرارطریقت، حامل علوم ِشریعت، مالک گنجینہ ء معارف، غریق دریائے عوارف،… Read More