fikremaqbool

تقویٰ بہترین توشۂ راہ

تقویٰ بہترین توشۂ راہ نورِ دیدہ !  جب تقویٰ و طہارت کی چول صحت ودرستی پر قائم ہو گی تو روئے خیرو صلاح کو تم بے نقاب دیکھ لو گے۔ صاحب تقویٰ کی شان یہ ہوتی ہے کہ وہ خلق… Read More

پابندیِ شرع کا اہتمام – نیز کچھ میری باتیں –

پابندیِ شرع کا اہتمام - نیز کچھ میری باتیں - پسر عزیز!  جب بات حدودِ شریعت کی آ جائے تو ایسے وقت اپنے نفس کا بطورِ خاص جائزہ لیا کرو۔ پھر تمہیں پتا چل جائے گا کہ اس کا بچاؤ… Read More

ابدی زندگی اور اخروی حیات

معاد اسلامی تصور کائنات کے اصولوں میں سے ایک اصول جو دین اسلام کے ایمانی و اعتقادی ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے‘ جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان ہے۔ عالم آخرت پر ایمان مسلمان کی شرط ہے‘… Read More

فائدہ بخش کتابیں

فائدہ بخش کتابیں ضیائے دیدہ و دل! ’منہاج المریدین     ‘ کو اپنے مطالعہ میں رکھو۔ یہ کتاب سلوک کے اَسراررموز تم پر بے نقاب کر دے گی،لہٰذا جلوت و خلوت ہر جگہ اسے دوست اور اُستاد کے طور پر اپنے… Read More

علم و عمل اور اِخلاصِ نیت

علم و عمل اور اِخلاصِ نیت یوں ہی اِس بات کی بھی کوشش کرنا کہ کسی قسم کی عبادت و ریاضت میں اسی وقت مشغول ہونا جب تمہیں اس کا وافر اور قطعی علم ہو جائے،کیوں کہ تمہارے سامنے ایسے… Read More

تقویٰ و طہارت کی فضیلت

تقویٰ و طہارت کی فضیلت عزیز بیٹے! اپنی عزت و حرمت کا خاص خیال رکھو اور دنیا کے دام ہمرنگ زمین سے بچو، یوں ہی دنیا داروں کاا ِحترام اپنے دل کے آبگینے میں کبھی نہ اُترنے دینا۔ قناعت پسندی… Read More

معرفت اِلٰہی کی تعمیر

معرفت اِلٰہی کی تعمیر انسان کی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ سب سے پہلے کائنات رنگ و بو میں بکھرے ہوئے دلائل و شواہد کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی معرفت میں کمال پیدا کرے۔ظاہر ہے کہ آسمان کو(بلاستون)پھیلا ہوا،… Read More

قیامت کبریٰ

قیامت کبریٰ     جاوداں زندگی کا دوسرا مرحلہ قیامت کبریٰ ہے۔ قیامت کبریٰ عالم برزخ کے برعکس جس کا تعلق افراد سے ہے اور ہر فرد موت کے بعد بلافاصلہ عالم برزخ میں  داخل ہو جاتا ہے، اجتماع سے مربوط… Read More

عالم برزخ

 عالم برزخ     اگر دو چیزوں  کے درمیان کوئی چیز حائل ہو جائے، تو اسے برزخ کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم نے موت اور قیامت کے درمیان کی زندگی کو عالم برزخ سے تعبیر کیا ہے۔     حتی اذا جاء… Read More

شب و روز کے معمولات

شب و روز کے معمولات اب سورج کی کرنیں ہرسوبکھر چکی ہیں، اپنے آپ کو علم کی گتھی سلجھانے میں لگا دو۔ ان میں سب سے زیادہ اہم صحتِ قرأتِ قرآن ہے، پھر فقہ۔اگر تم چاشت کے وقت تک اپنے… Read More